روس کو یوکرائن پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیںگے: امریکا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کو یوکرائن پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیںگے: امریکا USA StateDept

کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یورپی ممالک کے ہنگامی دوروں کے دوران فرانس، برطانیہ، جرمنی اور یوکرائن کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس یورپی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرائن کی سرحدوں پر ہزاروں فوجی اور بھاری اسلحہ تعینات کر رکھا ہے اور خدشہ ہے کہ وہ یوکرائن پر ایک نیا حملہ کر سکتا ہے۔ لیکن ماسکو نے ان الزامات کو مسترد کر رکھا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویشیمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کی روس کو دھمکیبرطانیہ کی روس کو دھمکی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لیملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قرض نہ دینے پر تاجر نے بینک کو ہی آگ لگادیجنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار کرنے پر بینک برانچ کو ہی آگ لگادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Jahil Indian
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرضروری مقدمے بازی پر ایف بی آر کو 20 ہزار روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوایف بی آر ٹیکس دہندگان کیساتھ قانون کے مطابق شفاف انداز میں معاملات چلائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »