یوکرین کے صدر زیلنسکی آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ورچوئل خطاب کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (نمائندہ خصوصی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ورچوئل خطاب کریں گے. اس موقع پر وہ عالمی تنظیم

'روئٹرز' کے مطابق پیر کے روز زیلنسکی نے کہا کہ بوچا میں، جہاں یوکرین کی طرف سے روسی افواج سے شہر واپس لینے کے بعد اجتماعی قبریں اور لاشیں ملی ہیں، کم از کم 300 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں، اور انہیں بوروڈانکا اور دیگر شہروں میں بھی ہلاکتوں کی توقع

ہے، یہ تعداد زیادہ ہو سکتی ہے. زیلنسکی نے رات گئے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ"میں اس بات پر زور دینا چاہوں گا کہ ہم سب سے مکمل، شفاف تحقیقات میں دلچسپی رکھتے ہیں، جس کے نتائج پوری بین الاقوامی برادری کو معلوم ہوں گے اور اس کی وضاحت کی جائے گی."

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمدبوچا میں شہریوں کا قتل ہولناک اور قطعی طور پر ناقابل قبول ہے: نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان پی ڈی ایم نے صدر کے مراسلے کو مذاق قرار دیدیاصدر اور عمران نیازی کے کرتوتوں کے مطابق تو اپوزیشن لیڈر غدار ہے، حافظ حمد اللہ تفصیلات جانیے: PDM NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریفاپوزیشن رہنما و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے موصول ہونے والے خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران حکومت کا قیام، صدر مملکت کے خط پر شہباز شریف کا رد عملعمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے، آئین شکن صدر کے خط کا جواب کس طرح دے سکتے ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan پورا ملک کھا گیا یہ خاندان، عدالتوں سے بھاگ گئے اور واپس نہیں آ رہے، وو آئیں شکنی نہیں، بس بےغیرتی کروا لو ان سے یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے نہ جواب دیں آپ- سب پری پلانڈ ہے- آپ سب کو سپریم کورٹ میں مصروف رکھا جاۓ گا اور الیکشن سر پر آ جائنگے- اور بڑے پھر انہی کو دوبارہ قوم پر مسلط کر دینگے- نیوٹرل کبھی نیوٹرل نہیں ہوے تھے اور نہ ہونگے- خان کو یہ لے کر آۓ تھے اور ہر قیمت پر اسکے ساتھ کھڑے رہینگے- کل نمونہ ہم نے دیکھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر وسیم اکرم کی ٹوئٹقرارداد مسترد ہونے کے بعد عمران خان نے قوم سے خطاب میں صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے کا کہا جس کے بعد صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی۔ جو جوا، بال ٹمپرنگ اور میچ فکسنگ کر کے دولت مند بنے ہوں وہ آئین کی حرمت کو کیا جانے۔ نئی آنے والی حکومت سے گُزارش کروں گا کے 1992 ورلڈکپ جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کا علاج حکومتی خرچے پر مُفت کروایا جائے انہیں سخت ضرورت ہے BBhuttoZardari CMShehbaz MaryamNSharif AmjadMalik786 Game changer nahi badname zamana gambler aur ayash
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »