عمران خان ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیر اعظم ہے: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:11 PM, 5 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف وائٹ پیپرجاری کرنے کا اعلان کردیا ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف وائٹ پیپرجاری کرنے کا اعلان کردیا ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے عمران خان نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے سارا ڈرامہ رچایا۔ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے لیکن اس معاملے کے حقائق قوم کے سامنے رکھنا ضروری ہیں ۔عمران خان جیسے کرپٹ کو چھوڑیں گے نہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین و قانون بڑا واضح ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرکارروائی کے بغیر اجلاس ملتوی نہیں ہو سکتا اس دن وزیر قانون نے فلورپرکھڑے ہو کر کہا کہ اپوزیشن غدار ہو چکی ۔ یہ ووٹ نہیں دے سکتی ۔عمران خان ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیراعظم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے نوٹس لیا اب ساری نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔مفتاح اسماعیل کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ تین سے چار روز میں عمران خان کے خلاف کرپشن پر وائٹ پیپرجاری کرے گی...

مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانے کی گھڑیاں بیچ دیں اب دوسروں کو غدار بنا رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2017 میں سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ بن کر اقامہ پر وزیراعظم کوگھر بھیجا تھا اب پھرسپریم کورٹ کا امتحان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pahly apni shelwar airprt sy ly awo brrway per bhonko

اور باقی سب دوھدد کے نحاے ھوے

ملک کےگھٹیا ترین ہیں یہ لوگ مافیا ہیں مافیا ۔ ان کاایک ھی علاج ھے عمران خان

اور تم لوگ ایماندار ترین🤣🤣🤣

Agree 100%

ذہنی طور پر تو کرپٹ ماسٹر ہے، جھوٹ بولنا اس کی سرشت میں ہے

کون نہیں ہے

مزاق نا کرو ، اس طرح کے مزاق کرو گے تو عوام جوتے مارے گی اور منہ کالا کر کہ گھسے پر الگ بٹھاے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے علیم خان کا بہت ساتھ دیا، علی زیدیعلیم خان پارٹی میں آئے تو لوگوں نے اعتراضات اٹھائے، سابق وفاقی وزیر تفصیلات جانیے: AleemKhan PTI NoConfidenceMotion Acha ye tou awam ko pata he na tha.. Imran Khan kia alleem Khan ko langer khany se roti deta tha ghareeb tha aleem Khan kia ..Imran Khan ky Ghar ka kitchen aleem Khan chalaty thy..aleem tareen k tokro pe Pala Imran Khan علی زیدی صاحب مال بھی تو اس کا کھایا اب مال ڈکار نے کے بعد وہ برا لگنے لگا سچ بھی تو سن لو یہ صالح بڑوآ جھوٹا مکار عاد می ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کے اعلان پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل عمران خان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کے اعلان پر حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے ردعمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی روابط کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مقبولیت کا گراف گر چکا ہے عالمی میڈیا کا دعویٰغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان میں تیل اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں نے تجارتی خسارے کو مزید بگاڑ دیا ہے، معیشت ایک نازک حالت میں ہے،بڑھتی مہنگائی نے 🤣🤣🤣🤣🤣 جھوٹ بلکل جھوٹ عمران خان سے محبت میں اضافہ ہوا Kachra news ka dawa hy only apni likes dekho jahilo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری، کابینہ بھی تحلیلMr traitor , کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت صدر مملکت نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ نگران وزیراعظم کے تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری، کابینہ بھی تحلیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو بڑا چیلنج دے دیاان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ ہمارے خلاف کارروائی کرےکیونکہ اسی بات کو استعمال کرکے اسمبلی میں آئین توڑا گیا اورعدم اعتماد کو روکا بیچارا پھنس گیا چاروں طرف سے چیلنج اور اکیلی جان اب تو چپڑاسی بھی ساتھ نہیں خود تو امریکہ میں پینٹ ستروا بیٹھا بے چارہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »