شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو بڑا چیلنج دے دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ ہمارے خلاف کارروائی کرےکیونکہ اسی بات کو استعمال کرکے اسمبلی میں آئین توڑا گیا اورعدم اعتماد کو روکا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر، وزیراعظم،اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر،وزیرقانون اوروفاقی وزراءنے ملکرآئین توڑا۔ صدر، اسپیکر اور وفاقی وزراء اجلاس سے پہلے وزیراعظم سے ملے،عمران خان کو چیلنج دیتا ہوں کہ ہمارے خلاف مقدمہ درج کرائیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ ملاقات کا ٹائم موجود ہے منگل کو پریس کانفرنس میں اس سازش کو بے نقاب کریں گے۔ انہوں نےمزید کہا کہ توقع ہے کہ سپریم کورٹ آئین کا دفاع کرے گی، نظریہ ضرورت کا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ملک کا وزیراعظم خود آئین توڑے تو سرپرائز نہیں دُکھ ہوتا ہے۔ ملک کے وزیراعظم،صدر،اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر،وزیرقانون اوروفاقی وزراءنے ملکرآئین توڑا۔ یہ ایک غیرمعمولی حرکت ہے اور عدالت نے فیصلہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرنیشنل سکیورٹی کمیٹی کے منٹس میں یہ فیصلہ ہےکہ اپوزیشن نے حکومت کیخلاف امریکا سے مل کر سازش کی توعمران خان آج بھی وزیراعظم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ ہمارے خلاف کارروائی کرےکیونکہ اسی بات کو استعمال کرکے اسمبلی میں آئین توڑا گیا اورعدم اعتماد کو روکا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سے پینٹ سنبھالا نہیں جا رہا اور بات کرتا ہے چیلنج کی عدم_اعتماد_بیرونی_سازش

SHAHID is a looser. Last time PMLN helped him in Lahore. What about next elections because people in Murree don't want to see his face 🤔

خود تو امریکہ میں پینٹ ستروا بیٹھا بے چارہ

بیچارا پھنس گیا چاروں طرف سے چیلنج اور اکیلی جان اب تو چپڑاسی بھی ساتھ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu SheikhRasheed PMImranKhan NoConfidenceMotion What rubbish he is talking عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ملک بھر میں دمادم مست قلندر ہوگا انشاء اللہ ۔۔۔۔۔ شیطان کو رمضان میں بند ہونا چاہیے۔ بک بک ختم نہیں ہوتی آپ کی۔ کام تو کبھی کیا ہی نہیں تم لوگوں نے۔ بک بک کا حساب تو لیا جائے گا۔ اتنے بڑے اسکینڈل ہیں ایسے ہم عوام آپ کو چھوڑ دیں؟ جی نہیں جواب اب دینا ہوگا۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا ہو رہا ہے عمران خان0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ شب آپ سب کو کہنا پڑا تھا گھبرانا نہیں۔ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اُن کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔ پارٹی MoIB_Official ImranKhanPTI جو آ ئین کا غدار ہے موت کا حق دار ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط12:29 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے تاہم کسی مسخرہ اس قانون شکن بےغیرت کو بھی عدالت دیکھے, جو اس کھیل کا اھم رکن ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے3اپریل کو سویلین مارشل لاء نافذکیا، شہبازشریفCMShehbaz Deal with it CMShehbaz چلو پہلے تو صرف جمعہ ہی بھاری ہوتا تھا تم پٹواریوں پر.. اب اتوار کے دن کا اضافہ اور سہی. CMShehbaz bhikari day!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ابھی تک اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہوا کیا ہے:وزیراعظم عمران خانمیراثیوں کے منڈے کو پھانسی کی سزا ہوئی اس نے خودکشی کر لی میراثی خوش تھے کہ پھانسی سے بچ گیا 😂😂😂😂 سرپرائز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کر دیاکابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کر دیا ARYNewsUrdu ImranKhan Khaan sahab... Ham apky sath hain .. IstandwithImranKhan imran khan zindabad......phir aaay with more power of public INSHALLAH♥️♥️🇵🇰🇵🇰 Hahahh sab kuch hogya assebmly has passed the offically.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »