یوٹیوب پر’بے بی شارک‘ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

جنوبی کوریا کی کمپنی ’پینگ فونگ‘ نے 2016 ویڈیو ریلیز کی تھی اور نومبر 2020 میں سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو کا تاج اپنے نام کیا تھا۔

اس سے قبل لاطینی پاپ گانے ’ڈیسپاچیٹو‘ کو یہ اعزاز حاصل تھا اور یوٹیوب پر اسے 7 ارب سے زائد مرتبہ دیکھا چکا ہے لیکن ’بے بی شارک‘ اور ’ڈیسپاچیوٹو‘ کے مابین 2 ارب ویوز کا فرق ہے۔ حیرت انگیز طور پر یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی تیزی ویڈیو بھی بچوں کا گانا ہے ’جانی جانی ایس پاپا‘ ہے اور اسے 6 ارب سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب کوغلط، جعلی معلومات کےخلاف اقدامات کرنےکی تجویزدنیا بھر سے ‘فیکٹ چیک’ کرنے والے اداروں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی معلومات کی نگرانی کے حوالے سے اپنے پلیٹ فارم پر اقدامات کریں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر فنڈز کی قلت کا شکارسالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صحتیابی کے بعد عابد علی کی گراؤنڈ میں واپسی پی سی بی نے ویڈیو جاری کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر عابد علی نے صحت یابی کے بعد گراؤنڈ کا رخ کرلیا ہے۔ عابدعلی کی کرکٹ میں بتدریج واپسی پر  پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اتر پردیش میں اہم انتخابات سے قبل بی جے پی رہنما پارٹی کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ - BBC News اردوانڈین ریاست اتر پردیش میں اہم اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی حکومت میں شامل بڑے لیڈر پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ایک کے بعد ایک استعفوں نے بی جے پی حکومت میں سیاسی اتھل پتھل پیدا کر دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 8کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیاانکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی جانے والی گاڑی ضبط کرلی جائے گی، ایف بی آر عمران لٹیرا کسی کو نہی چھوڑے گا Order Now Amazon ByfeP Pakistan Army Note Book
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا ترانہ کون گائے گا؟ پی سی بی نے بڑے ناموں کا اعلان کردیاپاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »