پی ایس ایل 7 کا ترانہ کون گائے گا؟ پی سی بی نے بڑے ناموں کا اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس

پی سی بی کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا، یہ ترانہ ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔یہ ترانہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقین کرکٹ کے جوش و جذبہ کی عکاسی کرتا ہے۔ایمن خان کی ”میک اپ “کم کرنے کی نصیحت پر جنت مرزا بھی میدان میں آگئیں، اداکارہ کو کھری کھری سنا دیں

پی سی بی کا کہناہے کہ یہ ترانہ پاکستان سمیت دنیا بھر کو درپیش کوویڈ 19 کی اس غیرمعمولی صورتحال کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے تفریح کا باعث بنے گا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ عاطف اسلم ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا آفیشل ترانہ گنگنائیں گے جبکہ آئمہ بیگ نے گزشتہ ایڈیشن کا آفیشل ترانہ"گروو میرا" بھی گنگنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایم ایس کا امتحان دینے والوں سے سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہپنجاب حکومت نے پی ایم ایس کا امتحان دینے سے قبل سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیاہے It is heard that Pakistan has recently made NO WAR POLICY WITH INDIA FOR 100 YEARS. It is a failed policy because India will attack Pakistan . Attack will be start by India.Pakistan has to fight at that time but it will be late. Secondly India wants Pakistan to fight with Muslims
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: این سی او سی کیا کرنے جارہی ہے؟پی ایس ایل 7: این سی او سی کا اہم فیصلہ متوقع arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی صورتحال خراب ہونے پر آئی پی ایل کا انعقاد کہاں ہوگا؟بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے آئی پی ایل کے آخری دو سیزن یو اے ای میں منعقد کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں:GeoNews IPLAuction2022 IPL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کیلیے کی جانے والی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اظہارِ اطمینان A slap on tge face of all biased journalists propaganda for falls reporting between establishment and IK. دربار پہونچ کر اپنی گرتی ہوئی حکومت کے لیے دعا کی اور نذرانہ بھی پیش کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزرا کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہوزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،وفاقی وزرا، آرمی چیف بھی ہمراہ تھے ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم چل میرے پت دیکھو کہیں وہ ناراض تو نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا، آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »