پی ایم ایس کا امتحان دینے والوں سے سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے پی ایم ایس کا امتحان دینے سے قبل سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیاہے

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پی ایم ایس سے قبل سکریننگ ٹیسٹ لینے فیصلہ کیا گیا ہے سکریننگ ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار ہی پی ایم ایس کا امتحان دے سکیں گے۔اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سمری منظوری کے لئے وزیر اعلی کو ارسال کر دی۔یہ سکریننگ ٹیسٹ رواں سال سے ہی شروع ہوگا۔اس حوالے سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے رولز میں ترامیم کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تحریری ، نفسیاتی ٹیسٹ اور انٹرویو ہوتاتھا۔اب رولز میں ترمیم کرکے چوتھا ٹیسٹ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان میں شامل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is heard that Pakistan has recently made NO WAR POLICY WITH INDIA FOR 100 YEARS. It is a failed policy because India will attack Pakistan . Attack will be start by India.Pakistan has to fight at that time but it will be late. Secondly India wants Pakistan to fight with Muslims

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے متعلق رمیز راجہ کا حیرت انگیز فیصلہ05:41 PM, 11 Jan, 2022, کھیل, متفرق خبریں, لاہور :پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے متعلق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے فیصلے نے سب حیران کر دیا ،پی ایس ایل کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ معاشی طور پر 22کروڑ عوام کے لئے موت کا پروانہ ہے:پی ڈی ایماسلام آباد:پی ڈی ایم کا کہنا ہےکہ منی بجٹ معاشی طور پر 22کروڑ عوام کے لئے موت کا پروانہ ہے،یہ منی بجٹ نہیں سونامی بجٹ ہے جس سے مہنگائی کا  سونامی آئے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کیلیے کی جانے والی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اظہارِ اطمینان A slap on tge face of all biased journalists propaganda for falls reporting between establishment and IK. دربار پہونچ کر اپنی گرتی ہوئی حکومت کے لیے دعا کی اور نذرانہ بھی پیش کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزرا کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہوزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،وفاقی وزرا، آرمی چیف بھی ہمراہ تھے ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم چل میرے پت دیکھو کہیں وہ ناراض تو نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا، آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مِنی بجٹ کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی اراکین نے تحفظات کا اظہار کردیاکچھ اراکین نے مِنی بجٹ کو عوام پر ظلم ،عالمی اداروں کو اپنےاداروں کے اکاؤنٹس تک رسائی اور سکیورٹی رسک قراردیتے ہوئے کہا کہ ہم اس اقدام میں حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے،ذرائع ان میں اتنی اخلاقی جمہوری جرت ہے کہ یہ تحفظات بھی کرسکیں ، ایسا کام عوامی نمائندے کرتے ہیں عوام کے مسائل کو دیکھ کر ،،جبکہ اس جماعت کی اکثریت پنڈی کی نمائندہ ہے انکو کیا لگے عوام کے مسائل سے !! یہ وہی کرتے ہیں جو بوٹ چاہتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »