کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر فنڈز کی قلت کا شکار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 13, 2022 | Last Updated: 2 hours agoایف بی آر کے مطابق وزارت خزانہ نے 37 ارب 92 کروڑ روپےکے مطلوبہ بجٹ میں سے 9 ارب روپے کم دیئے، ایف بی آر نے آپریشنل اخراجات لاجسٹکس اور انفرا اسٹرکچر سمیت ضروری اخراجات کے لیے 37 ارب 92 کروڑ روپے مانگے تھے جبکہ وزارت خزانہ نے 28 ارب 80 کروڑ روپے دے کر ہاتھ کھینچ لیا۔

ایف بی آر کے مطابق ورلڈ بینک ٹیکس اصلاحات کیلئے اگلے 5 سال میں 40 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا تاہم فنڈز کی فراہمی ٹیکس اصلاحات پر عمل درآمد سے مشروط ہے جس کیلئے مالی مشکلات کا سامنا ہے، آپریشنل،لاجسٹک اور انفرا اسٹرکچر مقاصد کیلئے فنڈز کی فراہمی ناگزیر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوا پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری کی جا چکی ہے شاہد خاقان عباسیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ایوان بالا اور ایوان زیریں میں عوام پر مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں میں 6 روپے اضافے کی اطلاعات تشویشناک ہیں11:20 AM, 13 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے  کہا ہے کہ 3 دن بعد پٹرولیم مصنوعات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعد رفیق نے بیٹی کی شادی کی تقریب کی تصاویر شیئر کردیںمسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بیٹی کی شادی کی کچھ جھلکیاں ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹس پر کتنے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی؟ حیران کن انکشافاسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے غیر قانونی سگریٹ پر 15 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:11 سالہ بچی کی وزیراعظم سے گھر دینے کی اپیللاہور میں بے گھر 5 سالہ ننھی مہرین نے سر کی چھت کے حصول کے لئے حکمرانوں سے درد بھری اپیل کردی۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہرین کا کہنا تھا کہ میں اللہ سے اتنی دعا کرتی ہوں کہ یا اللہ ہمیں گھر دے دیں لیکن پتا نہیں کیوں میری دعا قبول نہیں ہوئی SamaaTV Soo much heart breaking 💔💔 محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں پیغمبر محمد ﷺ کو کئی بار دیکھا ہے۔ قاسم کے خوابوں میں پیغمبر اسلام ﷺ نے امت مسلمہ کے لئے اہم پیغامات بھیجے ہیں۔ ان پیغامات اور ان کی اہمیت کے بارے میں جانئیے پر - Muhammad Qasim Dreams - بیغرت ImranKhanPTI کہتا ہے 50 کروڑ گھر بنا چکا ہے وہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک معاشی ڈیزاسٹر کی زد میں وزیراعظم نے گھبرانا نہیں کی رٹ لگائی ہوئی ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک معاشی ڈیزاسٹر کی زد میں، وزیراعظم نے گھبرانا نہیں کی رٹ لگائی ہوئی ہے،پاکستان پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے۔ملکی قرضے پہلے سے دگنے ہو چکے ہیں۔سارا ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔ملک میں مہنگائی بیروزگاری کا دوردورہ ہے۔غریب عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترس گئے ہیں۔مہنگی بجلی مہنگی گیس ۔مہنگا پیٹرول۔لیکن بقول نیازی گھبرانا نہیں اور نہانا نہیں اس گرگٹ کو کیا پتا معشیت کس چڑیا کا نام ہے۔۔۔۔فراڈئے مولوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »