یوٹیوب کوغلط، جعلی معلومات کےخلاف اقدامات کرنےکی تجویز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر سے ‘فیکٹ چیک’ کرنے والے اداروں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی معلومات کی نگرانی کے حوالے سے اپنے پلیٹ فارم پر اقدامات کریں SamaaTV

Posted: Jan 12, 2022 | Last Updated: 14 hours ago

یوٹیوب کے چیف سوسان وجسیسکی کو بھیجے گئے ایک خط میں ان اداروں کی جانب سے ویڈیو پلیٹ فارم کو یہ پیش کش کی گئی ہے کہ وہ انہیں غلط بیانات یا معلومات کے خلاف مدد فراہم کرسکتی ہیں۔مذکورہ اداروں کا کہنا تھا کہ آئے روز ہم دیکھ رہے ہیں کہ بڑے پیمانے پر دنیا میں غلط اور جعلی معلومات پھیلانے کے لیے یوٹوب کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم زور دیتے ہیں کہ جعلی اور غلط معلومات کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے اور اس کے لیے دنیا کے آزاد اداروں سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: کورونا سے 2 اموات، مزید 1400 سے زائد کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد رہی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس : متاثرہ لڑکی بیان سے منحرف ،.ملزمان کو پہنچاننے سے انکاراسلام آباد : ای الیون میں لڑکا اور لڑکی کو برہنہ کیس میں متاثرہ لڑکی اپنے بیان سے منحرف ہوگئی اور سارا ملبہ پولیس پر ڈال دیا۔ Game is change now they are so strong اگر دباو میں آکر بیان نہیں دیا تو پھر اس لڑکی لڑکے اور ان کے وکیل کو پھانسی ہونی چاہئے جو عدالت کا وقت برباد کیا ویڈیوز میں زبردستی صاف دیکھی جا سکتی ھے جو قانون نہیں مانتا تو قانون ماں چُدائے😒🖕 اور وزیر اعظم کے نوٹس لینے اور کیس ہائی پروفائل ہونے کے بعد اگر یہ لڑکی پیسے پُوسے پکڑ کر اپنے بیان سے مُکری ھے تو پھر یہ اپنی ماں چُدائے ! 😒🖕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد زیادتی کیس میں لڑکی بیان سے منحرف، ملزمان کو پہچاننے سے انکار - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی نے آئندہ پیشی پر طلب نہ کرنے کی استدعا بھی کی Pressure r paisa kam aya ha yhn py یہ تو ہونا ہی تھا 😅 قانون کی بالا دستی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں عبرت ناک سشکستسیریز 1-1 سے برابربنگلہ دیش کو نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں عبرت ناک سشکست،سیریز 1-1 سے برابر Bangladesh TestMatch TestSeries NewZealand BanVNZ BANvsNZ 2ndTest BCBtigers ICC BLACKCAPS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انجکشن کے خوف سے ویکسین نہ لگوانے والابرطانوی شہری کورونا سے ہلاکبرطانیہ میں ایک کمپیوٹر گیمز ڈویلپر کا ماہر انجیکشن سے اس قدر خوف زدہ تھا کہ وہ ویکسین نہ لگوا سکا اور کورونا سے ہلاک ہو گیا۔برطانوی اخبار کے مطابق 51 سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »