یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات، نیدرلینڈز اور برطانیہ میں ووٹنگ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات، نیدرلینڈز اور برطانیہ میں ووٹنگ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

28 ممالک پر مشتمل یورپین پارلیمنٹ کے751 ایم ای پیز کے انتخاب کیلئےآج سے 400ملین ووٹرز 4 روز کے دوران حق رائے دہی استعمال کرینگے۔انتخابات کے سلسلے میں نیدرلینڈز اور برطانیہ میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ، ای یو پارلیمان کیلئے انگلینڈ کی 9 ،اسکاٹ لینڈ،ویلز، شمالی آئرلینڈکی ایک ایک نشستوں پر 73 ارکان منتخب ہونگے۔

چیک ری پبلک،لٹویا،مالٹا،سلواکیا میں ووٹنگ25مئی کوہوگی، جبکہ یورپین یونین کےدیگررکن ممالک میں ووٹ26مئی کوڈالے جائیں گےاور نتائج کااعلان 26مئی کی شام کو کیا جائےگا۔ برطانیہ ای یوانتخابات میں بریگزٹ کی تاریخ موخرہونے کی وجہ سے شرکت کر رہا ہے، برطانیہ کی ای یو سے علیحدگی کی تاریخ 31اکتوبر2019 طے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے آج ووٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:قومی انتخابات میں حکمران کنزوریٹو اتحاد دوبارہ کامیابآسٹریلیا:قومی انتخابات میں حکمران کنزوریٹو اتحاد دوبارہ کامیاب Australia Ruling Conservative Coalition Elected Surprise Win
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردوچاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لکھنؤ کے بھکاریوں کے مسیحا کے لیے ’ناممکن کچھ بھی نہیں‘انڈیا کی 22 ریاستوں میں بھیک مانگنا جرم ہے، لیکن پھر بھی سڑکوں، ریلوے سٹیشنوں اور عبادت گاہوں کے باہر ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں۔ bhook pyaas pait khali ya bhara hua wo alag baat jis mulk k hukmaraan khushi khushi bheek maangay or fakhar karay tau waha ye batay fuzool hain or jis mulk k wazir ghreebo ki zakat tak khaa jatay ho us mulk k ghareeb bheek mangay tau koi buri bat nahi Don't think that I have come to bring a peace but with a sword and will separate or divided you. Methiew chapter 10:34-35 etc. Curse on Jesus Christ. Yassuh Messiah par 'LANAT' ho.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعید کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری Teri shakl ty Lanat ✋ Nic
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »