پاکستان کا افغانستان سےورلڈ کپ وارم اپ میچ کل ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا افغانستان سےورلڈ کپ وارم اپ میچ کل ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آج بھی ٹریننگ کریں گے، فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی سیشن کا حصہ ہونگے۔

ان دنوں برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے پریکٹس میں مصروف ہے، افغانستان کے خلاف جمعے کو ہونے والے وارم اپ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم نے بدھ کو ٹریننگ کی۔شاداب خان اور محمد عامر نے بھی اسکواڈ کو جوائن کیا، قومی ٹیم آج بھی ٹریننگ سیشن کرے گی، ورلڈ کپ کے لیے لاہور سے انگلینڈ روانہ ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ آج پریکٹس کریں گے۔

قومی ٹیم 26 مئی کو بنگلہ دیش کے خلاف ایک اور وارم اپ میچ کھیلے گی جس کے بعد میگا ایونٹ میں اُس کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ کب کھیلا جائے گا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ کا وارم اپ میچز کا مرحلہ کل سے شروع ہونے جارہاہے جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنید خان کا ’کڑوا سچ‘ اور پاکستان کا ورلڈ کپ سکواڈچیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنی پریس کانفرنس میں جنید کی جگہ لینے والے محمد عامر کی شمولیت پر تو بات کی لیکن جنید خان کے سکواڈ سے اخراج کی وجہ نہیں بتائی۔ پڑھیے جنید خان کا کڑوا سچ۔۔۔ Oh it's all just rubbish after such a poor performance even in his last match it's all just shameful . کیا کڑوا ھے اس کی کارکردگی نہیں دیکھی آپ نے باقی اس لئے اس سے اچھے ہیں کہ وہ مشکل وقت میں کچھ رنز بنا سکتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 70 سال سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہوگا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان میں 70 سال سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہوگا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Opposition Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Status qou ka ko matlab Niazi sb btatay hain phir tou aap aur 90% PTI clean ho Kaye gi 😆 Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial پہلے تم جیسے تھالی کے بینگنوں کا خاتمہ کرنا ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چوتھے ون ڈے میچ کا ناقابل یقین نتیجہ آگیانوٹنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 15 رکنی حتمی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا - Newsone Urduپاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے اعلان کردہ قومی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، آصف علی، بابر اعظم، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد وسیم، امام الحق، محمد عامر، محمد حفیظ، محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی، …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang abaya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا گیا - ایکسپریس اردویاسر شاہ، جنید خان،عابدعلی، فہیم اشرف ڈراپ جب کہ محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض ٹیم میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شروع ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس کل ( منگل کو) ہوگا،10واں سیشن ہوگا، حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کویت کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہاسلام آباد : دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرےگا، یہ سرمایہ کاری توانائی،تعمیرات اورفوڈ سیکیورٹی کےمنصوبوں میں متوقع ہے۔ میڈیا والو اللہ سے ڈرو ایک ہڈی کی خاطر اس قوم کو دھوکے میں نہ رکھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »