یورپ انسانی حقوق کو صرف اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتا ہے: روس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ انسانی حقوق کو صرف اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتا ہے: روس russia ukraine EuropeanUnion

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ پر یوکرین کے حملوں پر مغرب کی خاموشی پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک ٹی وی انٹرویو میں دیمیتری پیسکوف نے کہا کہ یورپ انسانی حقوق اور یورپی اقدار کو اپنے مفاد کیلئے ہی استعمال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ درحقیقت یورپ انسانی حقوق کو ایک لچکدار شے سمجھتا ہے، جب کبھی انسانی حقوق اس کے مفاد کیخلاف جاتے ہیں تو وہ کبھی اس پر آواز نہیں اٹھاتا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ روسی حملے سے پہلے برسوں سے مغربی ممالک ڈونباس پر گولہ باری کے حملوں کو نظر انداز کر رہے تھے، یوکرین نے وہاں جوان، بوڑھے، عورتیں اور بچے مارے، بچوں کی قبروں کی قطاروں پر یہ مغرب آنکھیں بند کیے ہوئے تھا، ہم نے ان کی طرف سے مذمت کا ایک لفظ بھی نہیں سنا اور اب انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھیمودی کے طرز حکومت نے لوگوں کو تقسیم کر دیا ہے، مذہبی اقلیتوں کے تحفظ، حقوق کیلئے نظام موجود ہے لیکن عمل نہیں ہو رہا، راہول گاندھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال فیڈریشن ایونٹس میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت کا منتظرہم نے ایونٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، عوام کو مایوس نہیں کریں گے، پی ایس بی این او سی دے تاکہ ہم صرف ٹریننگ پر فوکس رکھیں: پلیئرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپنے فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیرالدین شاہبالی ووڈ کے ورسٹائل اور شہرت یافتہ اداکار نصیر الدین شاہ کو انکی نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران شاندار پرفارمنس پر متعدد ایوارڈز دیئے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرزڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پارلیمنٹ کی دیوار پر’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشے نے مودی حکومت کےعزائم واضح کردیےپارلیمنٹ میں بنایا گیا آرٹ ورک اشوک سلطنت کا پھیلاؤ ظاہر کرتا ہے، بھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »