نئی بالی ووڈ فلم 'ستیہ پریم کی کتھا' کا ٹریلر کل ریلیز ہوگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی بالی ووڈ فلم 'ستیہ پریم کی کتھا' کا ٹریلر کل ریلیز ہوگا bollywood india satyapremkikatha KartikAaryan KiaraAdvani

تفصیلات کے مطابق اداکار کارتک آریان کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے فلم کے پوسٹرمیں دونوں فنکار محبت بھرے انداز میں ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے ہیں۔

اداکار کارتک آریان نے پوسٹ میں رومینٹک کیپشن لکھا کہ آج کے بعد تو میری رہنا اور بتایا کہ فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کا ٹریلر کل ریلیز ہوگا۔ بالی ووڈ کی خوبرو جوڑی کےمداحوں کی جانب سے فلم کی ریلیز کا شدت سے انتظار کیا جارہا ہے اور وہ دونوں فنکاروں کی کیمسٹری کو بہت پسند کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کو سمیر ودھوانس نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اس میں گجراج راؤ، راج پال یادو اور دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان شادی کب کریں گے؟ جواب صرف 2 لوگوں کے پاس ہے، کترینہ کیفسلمان خان، کترینہ کیف ماضی میں ڈیٹنگ کرتے رہے ہیں، اُن کی آن اسکرین کیمسٹری کو مداح آج بھی بہترین قرار دیتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: SalamanKhan BollywoodNews KatrinaKaif bollywoodactress DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'فلم اوم شانتی اوم میں شاہ رخ کا والد بننے کا 'ایک' روپیہ معاوضہ مانگا تھا'، جاوید شیخ کا انکشافبالی وڈ فلم اوم شانتی اوم میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ڈیبیو کیا تھا اور اس فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈز اپنے نام کیے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سارہ نے اپنی والدہ کو 1600 روپےکا تولیہ لینے پر اچھا خاصہ ڈانٹا: وکی کوشلاداکارہ سارہ علی خان اور وکی کوشل ان دنوں اپنی نئی فلم 'ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے' کی تشہیر میں مصروف ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگا جس میں ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں وفاقی وزرا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگا جس میں ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 جون 1947: کیا انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »