اپنے فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیرالدین شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ایوارڈز انڈسٹری کے اندر موجود لابنگ کی وجہ سے ملتے ہیں، نصیرالدین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NaseeruddinShah

بالی ووڈ کے ورسٹائل اور شہرت یافتہ اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکار نے انکشاف کیا کہ میں کبھی بھی ان ایوارڈز یا ٹرافیز کو سنجیدگی سے نہیں لیتا نہ ہی میری نظر میں انکی کوئی وقعت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسافلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری کرنے والا اداکار 39 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ بہترین فلم جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہےیہ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی تھی جس میں 1800 کی دوسری دہائی کے زمانے کو دکھایا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروعقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف مبینہ طور پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کیخلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الٰہیسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چودھری مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی، لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نصیرالدین شاہ دلیپ کمار پر کیے گئے منفی تبصرے پر آج تک قائمنصیرالدین شاہ دلیپ کمار پر کیے گئے منفی تبصرے پر آج تک قائم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردہ قرار دیا گیا شخص 33 برس بعد گھر پہنچ گیابھارتی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیا گیا شخص 33 برس بعد صحیح سلامت اپنے گھر پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ہنومان سائنی نئی دلی میں کام کرتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »