کراچی کی آبادی کو سازش کے تحت 33 فیصد سے بڑھنے نہیں دیا جا رہا: فاروق ستار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی آبادی کو سازش کے تحت 33 فیصد سے بڑھنے نہیں دیا جا رہا: فاروق ستار MQM Sindh Karachi PDM PPP PMLN Pakistan

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے کب ایسا مطالبہ کر دیا شہری سندھ کے صرف مہاجروں کو گنا جائے، کراچی میں رہنے والے مہاجروں کے ساتھ تمام لسانی اکائیوں کے لوگوں کو ٹھیک گنا جائے، مصطفیٰ بھائی نے شہری سندھ اور دیگر اضلاع کی آبادی میں اضافے کا تقابلی جائزہ پیش کر دیا۔

انہوں نے کہا حالات کے ذمہ دار صوبائی حکومت اور سندھ پر قابض وڈیرے ہیں، یہ سندھ کو اپنی کالونی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں، کراچی کی آبادی سندھ کی کل آبادی کا 50 فیصد سے زائد ہے، اسے ایک سازش کے تحت 33 فیصد سے بڑھنے نہیں دیا جا رہا، انہیں ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں اگلا وزیر اعلیٰ کراچی سے نہ آجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھیمودی کے طرز حکومت نے لوگوں کو تقسیم کر دیا ہے، مذہبی اقلیتوں کے تحفظ، حقوق کیلئے نظام موجود ہے لیکن عمل نہیں ہو رہا، راہول گاندھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اےکی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے حوالےروزویلٹ ہوٹل کی لیز کے معاہدے سے 220 ملین ڈالر کی آمدنی ہوگی، روزویلٹ ہوٹل کے 1025 کمروں کو لیز پر دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کےالزام میں سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتارلاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور وڈیرے صوبے کو اپنی کالونی بنانا چاہتے ہیں، فاروق ستاران حالات کے ذمہ دار صوبائی حکومت اور سندھ پر قابض وڈیرے ہیں، یہ لوگ سندھ کو اپنی کالونی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: FarooqSattar MQMPakistan SindhGovt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو رہا کر دیا گیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے رہا کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوتامریکا نے بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو رواں ماہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »