نامورہ بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی سینئر ترین اداکارہ ’’سلوچنا لتکر ‘‘ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کی بیٹی کا کہنا ہےکہ ان کی والدہ کو اچانک سانس میں دشواری کا مسئلہ پیش آیا ، ہسپتال منتقلی پر انہیں آئی سی یو میں شفٹ کر کے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں ۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ نے 300 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، بالی وڈ کے بہت سے اداکاروں کی ماں کا کردار ادا کیا، انہیں 1999 میں پدما شری اور پھر 2009 میں مہاراشٹرا بھشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شری 420، ناگن، اب دلی دور نہیں اور مسٹر اینڈ مسز سمیت سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سلوچنا لتکر نے ہسپتال میں اتوار کے روز دم توڑ ا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں چل بسیںممبئی: (ویب ڈیسک) 300 بالی وڈ اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی بھارت کی سینئر ترین اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

300 فلموں میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ چل بسیںسینئر بھارتی اداکارہ کو پدما شری اور مہاراشٹرا بھشن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، غفلت کس کی تھی؟حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب مہنگا تولیہ خریدنے پر سارا علی خان نے ماں سے جھگڑا کیاماضی کی معروف بھارتی اداکارہ امریتا سنگھ اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان والدہ کے مہنگا تولیہ خریدنے پر غصہ ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مبینہ چُھپن چُھپائی کا کھیل دو کمسن بھائیوں کی جان لے گیا؟3 سال کے راحیل اور 5 سال کے ارشد کی لاشیں آٹے کے خالی کنستر سے ملیں، کنستر کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسافلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری کرنے والا اداکار 39 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »