یورپ کے شہروں اور لوگوں کا رنگ گرم موسم میں خوب سامنے آیا - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی نے بڑا دلچسپ جملہ کہا ہے کہ یورپ کے اکثر ملکوں کو دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے یہ ایک ہی مستری کے ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں۔ پولینڈ کے جدید شہر وارسا کی سیر

دُور سے ہی شہر کی بلند و بالا عمارتیں شہر کے ماڈرن ہونے کا پتا دے رہی تھیں۔ سادہ گاؤں کی معمولی درجے کی سڑکوں اور گلیوں کے بعد ایک جدید شہر میں داخلہ یہاں کے عوام اور امرا کے درمیان فرق کی طرف بھی ایک اشارہ تھا۔

یہ شہر مجھے کسی بھی جدید یورپی شہر جیسا ہی لگا، ’پیلس آف کلچر اینڈ سائنس‘ کو پہلے پہل اسٹالن کے نام سے موسوم کیا گیا تھا اور اس کی تعمیر بھی روس کی ایک مشہور عمارت سے متاثر ہوکر کی گئی تھی۔ تاہم، نئی سیاسی آگہی کے بعد اس ٹاور سے اسٹالن کے نام کی مناسبت چھین لی گئی۔اس ٹاور کے بالکل سامنے ہی وارسا کا مرکزی ریلوے اسٹیشن بھی ہے۔ اس چوراہے کے ایک طرف عالیشان شاپنگ مال اور قرب و جوار میں کئی فلک بوس عمارتیں واقع ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں لوگوں کا اکثر رش لگا رہتا...

13ویں صدی میں تعمیر کیا جانے والا یہ ٹاؤن ہال ہر پرانے شہر کی طرح بیرونی دیوار، چوبرجیوں اور قدرے تنگ گلیوں کا ایک مجموعہ ہے۔ کچھ دن پہلے کسی نے خطہ یورپ کے بارے میں ایک بڑا ہی دلچسپ جملہ کہا تھا کہ یورپ کے اکثر ملکوں کو دیکھ کر یہ گمان سا ہوتا ہے کہ جیسے یہ ایک ہی مستری کے ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں۔ دیوار کے ساتھ ساتھ چلتے ہم پیلس اسکوائر تک چلے آئے، اس کے تقریباً وسط میں ایک ستون ایستادہ نظر آتا ہے جسے پولینڈ میں سیکولرازم کی آمد سے منسوب یادگار قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے بائیں جانب پرانی شاہی رہائش گاہ ہے جو اب میوزیم کا روپ دھار چکی ہے، جبکہ اس کے سامنے کا سارا حصہ سیاحوں کا ایک جنکشن سا بنا رہتا ہے اور مقامی فنکاروں کو اپنا فن دکھانے کے لیے اس سے بہتر جگہ کم ہی میسر ہوگی۔اولڈ ٹاؤن کی دیوار کا نظارہٹاور کی دائیں جانب 3 نوعمر اور نو آموز فنکار اپنے آلاتِ موسیقی کے ساتھ انگریزی زبان کے...

اس اسکوائر کے درمیان ایک جل پری کا مجسمہ بھی ہے، جس کے اردگرد تصویر کھنچوانے والوں کا قدرے رش نظر آیا۔ اسی اسکوائر میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے ایک پرانے زمانے کا نلکا بھی نصب ہے اور اسکول کے بچوں کا ایک گروپ اس نلکے سے پانی نکالنے کو ہی تفریح سمجھ رہا تھا۔اسکوائر پر نصب ایک نلکا راستے میں گزرتے ہوئے درجنوں مناظر نے ہاتھ تھاما، کئی ایک دفعہ بریک تک پیر بھی گئے، لیکن سیر کی بھوک کا کوٹہ پورا ہوچکا تھا۔ ابھی تو رات اور اگلی صبح کا کچھ حصہ وارسا میں ہی گزرنا تھا، لیکن صبح کی ٹریفک میں واپس شہر کی طرف آنے کی ہمت نہ ہوئی اور اپنے ہوٹل سے ہی ہم نے کراکو کی طرف واپسی کی راہ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آف ھمارا پاکستان اتنا خوبصورت اسكو بهى دنيا آكر ديكهے ❤️❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn Newsریاست افراد سےبڑی ہوتی ہےجوبھی ریاست کےخلاف جائے گا اُس کےخلاف قانون کےمطابق کاروائی ضرورکی جائےگی۔۔۔کل اگر مشعال خان کا بھائی اسمگلنگ میں پکڑا جائے تو کیا اُسے یہ کہہ کر چھوڑدیا جائے کہ وہ مشعال خان کا بھائی ہے!!! Xadeejournalist ZarrarKhuhro WusatUllahKhan کوئی شرم کوئی حیا!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہکولمبو: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟نماز کے اوقات میں شٹر ڈاؤن اور مذہبی پولیس کے پہرے سے لے کر خواتین کے ریسلنگ میچ اور اوپن ایئر تھیٹر تک۔۔۔ اب کے ریاض میں ماضی کے ریاض کی جھلک بھی نہیں ملتی۔ لیکن کیا یہی حقیقت ہے؟ ----پہلے بے حیائی کم تھی اب تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے بس یہی فرق ہے😒😒 pihle wala acha aur ab wala ganda اسلام جدت کیخلاف نہیں لیکن مغرب کے ہاں جدت جنسی آزادی فحاشی و عریانی کو مانا جاتا ہے اسکے خلاف ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی زیر زمین گہرائی 38 کلو میٹر اور مرکز 15 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کاپاکستان کے لیے GSP پلس اسٹیسٹس کی تجدید اور مسئلہ کشمیر کے حل کی لابی کے لیے یورپ کا دورہگورنر پنجاب کاپاکستان کے لیے GSP پلس اسٹیسٹس کی تجدید اور مسئلہ کشمیر کے حل کی لابی کے لیے یورپ کا دورہ Pakistan ChSarwar VisitEurope PTIGovernment GPS KashmirBleeds KashmirIssue PTIofficial ChMSarwar TeamSarwar pid_gov Portugal TeresaRibeiro PerveenSarwar PTIofficial ChMSarwar TeamSarwar pid_gov Good luck ch sohaib many blessings always
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کاپاکستان کے لیے GSP پلس اسٹیسٹس کی تجدید اور مسئلہ کشمیر کے حل کی لابی کے لیے یورپ کا دورہگورنر پنجاب کاپاکستان کے لیے GSP پلس اسٹیسٹس کی تجدید اور مسئلہ کشمیر کے حل کی لابی کے لیے یورپ کا دورہ ChMSarwar Pakistan GSPPlus Status OccupiedKashmir KashmirIssue Europe Visit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »