گورنر پنجاب کاپاکستان کے لیے GSP پلس اسٹیسٹس کی تجدید اور مسئلہ کشمیر کے حل کی لابی کے لیے یورپ کا دورہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب کاپاکستان کے لیے GSP پلس اسٹیسٹس کی تجدید اور مسئلہ کشمیر کے حل کی لابی کے لیے یورپ کا دورہ Pakistan ChSarwar VisitEurope PTIGovernment GPS KashmirBleeds KashmirIssue PTIofficial ChMSarwar TeamSarwar pid_gov Portugal TeresaRibeiro

کے حل کی لابی کے لیے یورپ کے اہم دورہ پر، پہلے مرحلے میں گورنر پنجاب کا یورپی ملک پرتگال کا دورہ کیا۔گورنر پنجاب کی سیکرٹری آف اسٹیٹ فارن افیئرز پرتگال ٹریسا ربیرو سے اہم ملاقات کی۔ سیکرٹری آف اسٹیٹ نے جی ایس پی پلس سٹیٹس

میں توسیع پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی کروادی۔ ملاقات میں جی ایس پلس ' مسئلہ کشمیر' بھارتی جنگی جنون 'تجارت اور سیاحت پربھی بات چیت کی گئی۔ٹریسا ربیرونے دہشت گردی کے خلاف قربانیوں اور امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PerveenSarwar PTIofficial ChMSarwar TeamSarwar pid_gov Good luck ch sohaib many blessings always

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز ماں باپ کو چھوڑ دیا ہوگا۔ haha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پریہ کام بھی کرنا پڑاکراچی(ویب ڈیسک) مایہ نازاداکارنعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکاری کے باوجود شادی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکبادصدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکباد Read News ImranKhanPTI ArifAlvi UAEmGov NationalDay Congratulations MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »