بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

لاہور میں طلبہ مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آر درج کرنے کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پر امن مارچ کے طلبہ کے خلاف مقدمے کا اندراج ریاستی جبر ہے، ریاست مشال خان کے والد کو انصاف نہ دے سکی اور اب اُن کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیاگیا۔پی پی چیئرمین نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت فوری طور پر طلبہ مارچ کے منتظمین کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر واپس لے، ترقی پسند طلبہ کے مارچ سے رجعت پسند قوتیں بوکھلا گئی ہیں یہ ترقی پسند طلبہ پاکستان...

مستقبل ہیں ، ہم ان کے تحفظ پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔واضح رہے کہلاہور میں مال روڈ پر طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے،سول لائنز پولیس کی جانب سے درج کیے جانے والے مقدمے میں عمارعلی جان، فاروق طارق، عالمگیر وزیر، مشعال خان کے والد اقبال لالہ، محمد شبیر اور کامل خان کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے میں 250 سے 300 نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے جب کہ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ریلی کے شرکاء نے حکومتی اور ریاستی اداروں کے خلاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹوقیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov This country needs a fearless leadership. Like The SZAB👍 MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov آپ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں آپ کے والد صاحب نے پاکستان کا دولیا نکالا ہے آپ دونوں پاٹیوں نے پاکستان کو دونو ہاتھوں سے لوٹا ہے اب آپ کی حکومت کھبی نہیں آئے گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوامی حقوق اور ان کی مینڈیٹ کے لیے تب تک لڑوں گا جب تک عوام کی ساختی عدم مساوات سے جان چھوٹ نہیں جاتی۔ I pray he gets his name in the list of shaheeds. larty larty اب بس کرو اس ملک کی جان چھوڑ دو Pehlay ap awam ki jaan kutto say churaye 😅😅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوعدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹو Read News BBhuttoZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari MediaCellPPP Hahaha hahaha sachi subah se nai Hansa ta Abb ja ke khoooob Hansa chake ke baat par
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے: بلاول بھٹوپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔ Why whole media switched to IK nonsense when BBZ was talking on Kashmir in AJK? Why why why and who don’t want people to talk/listen about Kashmir. What’s happening پھر اسے آزاد کر وائیں رات کو سونے کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، نصرت سحر عباسیکراچی : گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، بے گناہ بچیوں کو کاری قرار دے کر قتل کیا جارہا ہے Bibi this PP is doing only politics since start of its time from zulifiqar ali bhutto and looting the sources of the country , what is happening in Sind ,no hospital,no schools and universities , no infrastructure and corrupt govt from bottom to top , but bhutto zinda شعوری بات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »