حکومت کے اتحادی مایوس، کوئی اور آپشن تلاش کرنا شروع کردیا، ایسا دعویٰ کہ تحریک انصاف کے ہوش اڑجائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے اتحادی مایوس، کوئی اور آپشن تلاش کرنا شروع کردیا، ایسا دعویٰ کہ تحریک انصاف کے ہوش اڑجائیں

جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس مسائل کا حل نہیں،اتحادی مایوس ہوکرکوئی اورآپشن تلاش کر رہے ہیں،وفاقی حکومت کی غیرمشروط حمایت جاری رکھنے کااعلان کرنےوالےاورکچھ نہیں تووزیراعظم سےکراچی پیکج کا ہی پوچھ لیتے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کےدورہ کراچی پرردِعمل کااِظہارکرتےہوئےجام اکرام اللہ دھاریجوکاکہناتھا کہسندھ حکومت پرتنقید کےتیربرسانےوالے یاد رکھیں کہ عوام صبر کا دامن تھامےہوئےہیں،نااَہلوں کی حکومت نےناقص پالیسوں سےعوام کا جینا حرام کردیا ہےجبکہ اٹھارویں ترمیم کا ذکر کرنے...

کی ترقی کی باتیں کرنے والوں کوسلیکٹڈ وزیراعظم کے جانب سے اعلامیہ 162 ارب روپیہ کا پیکیج یاددلارہا ہوں،پیپلز پارٹی وفاق سے اپنے صوبے کا حق مانگتی ہے تو انتقامی کاروائیوں میں تیزی آجاتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کے حقوق نوچ رہی ہے،سلیکٹڈحکومت کےسلیکٹڈوزراسےکوئی ڈھنگ کاکام نہیں ہوتاالبتہ میڈیاپرگالم گلوچ کی سیاست اُن کے روزانہ کےشیڈول میں شامل ہے،سلیکٹڈ حکومت میں شامل سندھ کے اتحادی مایوس ہوکر کوئی اورآپشن تلاش کر رہے ہیں،سلیکٹڈ وزیراعظم نے ملک کو مشکل حالات سے دوچار کردیا اور اس کا حل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود ...'حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود اس شخص نے رچایا' عوامی نیشنل پارٹی نے سنگین الزام لگا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پوری ٹیم 302 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہو گئی جس کے بعد دوسری اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق صفر اور کپتان اظہر علی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ PakvsAus پوری خبر: Yeh bhi sahi hai barish ho gae Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »