طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے قراردادوں کی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے:حافظ نعیم الرحمن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی کراچی کےامیرحافظ نعیم الرحمن نےسندھ حکومت

سےتعلیمی اداروں میں فوری طورپرطلبہ یونینز کے انتخابات کرانے کے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونینز کی بحالی اور انتخابات کے لئے قراردادوں کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، اٹھارہویں ترمیم کے بعد یہ معاملہ صوبائی حکومت کے اختیار میں ہے، اس لئے پیپلزپارٹی کی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ طلبہ کو ان کا یہ حق دینے کے لئے بلاتاخیر انتخابات کا اعلان کرے ،طلبہ اور ملک کے تمام طبقوں کو ان کا جمہوری حق دیے بغیر ملک میں جمہوریت کا نعرہ محض ایک فریب ہی کہلائے گا، تمام تعلیمی اداروں اور ہر صنعت میں...

میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کے انتخابات کا اعلان کیا تھا مگر افسوس کہ ان کا یہ اعلان محض اعلان ہی رہا اور اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ وفاق سمیت پنجاب،کے پی کے اور بلوچستان میں تحریک انصاف کی حکومت ہے،وزیراعظم عمران خان کو بھی چاہیے کہ وہ طلبہ یونینز کے انتخابات کا اعلان کریں اور پورے ملک میں اس عمل کو یقینی بنائیں،طلبہ یونینز نہ صر ف طلبہ کا جمہوری حق ہے بلکہ یہ مستقبل کے سیاستدانوں کی تیاری کے لیے ایک نرسری کے طور پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبmajorgauravarya MajorPoonia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نعیم الحق آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی اور کراچی کی سیاستیہ 1987کی بات ہے جب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے تھے۔ کراچی کے نوجوانوں کی ایک تنظیم کے لوگ بینظیر بھٹو سے 70کلفٹن میں ملنا... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang MazharAbbasGEO اس لا اعتلالی کا لازمی نتیجہ یہی نکلنا تھا ۔ جس طرح قومی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں تحریک انصاف نے جیتی ہیں ان شاءاللہ آئندہ الیکشن میں صوبائی اسمبلی میں بھی تحریک انصاف واضح اکثریت حاصل کر لے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چکن شاپ پر مرغی کے گوشت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوڈاکوؤں نے دکاندار سے نقدی چھیننے کے ساتھ ساتھ مرغی کا دس کلو گوشت بھی لوٹ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:دسمبر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،میٹ آفسمحکمہ موسمیات نے دسمبر کے مہینے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »