کراچی:دسمبر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،میٹ آفس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے دسمبر کے مہینے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔

ترجمان کے مطابق دسمبر کے آغاز سے کراچی کا موسم مزید سرد اور درجہ حرارت گرے گا، جب کہ شہر میں ٹھنڈی ہوائیں دسمبر میں بھی چلتی رہیں گی۔

ہفتہ کے روز شہر کا درجہ حرارت کم سے کم 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں صبح کے اوقات میں اتوار کو دھند چھانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جب کہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔پنجاب ميں اسموگ نے لوگوں کی زندگی مشکل بنا دی۔ دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے سے ٹريفک کی روانی بھی متاثر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Lanat hai asy insaf k nezam pr!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیشThey don’t give complete news. This news and ore arrest bail shows that ppl and culture like this have actually won. Whatever she did, she knew that there is someone who would save her and that is what happened. So at least news should be revealed her source. Chittar maro gandi aurat ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیراگون سکینڈل: سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیعکیا یہ وہی خواجہ سعد رفیق ہیں جو جیل جانے سے پہلے تھے..کیوں اپنی جان پر ظلم کررہے ہیں.. لوٹا پیسا واپس کریں اور اپنی جان چھڑائیں.. کیا فائدہ ایسی دولت کا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہ Turkey December ISIS Detainees France InteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیعلاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشی کی خبر،یکم دسمبر سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کیلئے خوشی کی خبریہ ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »