پی پی پی اور کراچی کی سیاست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ 1987کی بات ہے جب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے تھے۔ کراچی کے نوجوانوں کی ایک تنظیم کے لوگ بینظیر بھٹو سے 70کلفٹن میں ملنا... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang

بےنظیر بھٹو نے ہامی بھر لی مگر آخری وقتوں میں رہنمائوں کے کہنے پر ملاقات ملتوی کردی گئی۔ بعد میں پی پی پی کراچی ڈویژن کے وفد نے ملاقات کی مگر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔ الیکشن ہوئے تو اس نئی طلبہ تنظیم نے ’’حق پرست‘‘ کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا اور شہری سندھ سے سب کا ہی صفایا کردیا۔ اس تنظیم کا نام مہاجر قومی موومنٹ تھا۔

یہ وہ وقت تھا جب کراچی میں بائیں بازو کی طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا بڑا زور تھا۔ 1986-87میں ایم کیو ایم کے کئی لوگ بشمول بانیٔ متحدہ جیل میں تھے۔ بینظیر نے ان پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو جو جیل میں تھے، پیغام دیا کہ ان مہاجر لڑکوں کا خیال رکھا جائے۔ اس وقت بھی پڑھے لکھے اردو بولنے والوں کی خاصی تعداد پی پی پی کے ساتھ تھی جن میں جمیل الدین عالی، حکیم سعید جیسے لوگ بھی شامل تھے۔

یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ چونکہ وہ مسئلے کی باریکی کو سمجھ گئے تھے لہٰذا انہوں نے سیاسی جماعتوں کے بجائے اردو بولنے والے ادیبوں اور شاعروں کو بلایا۔ ایک دستاویز پر دستخط ہوئے اور یہ طے پایا کہ دیہی اور شہری کوٹہ 60سے 40ہوگا۔ 1987میں انہی نوجوانوں میں سے ایک جو بینظیر بھٹو سے ملنا چاہتے تھے، ڈاکٹر فاروق ستار میئر منتخب ہوئے، ’’حق پرست‘‘کے پلیٹ فارم سے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MazharAbbasGEO اس لا اعتلالی کا لازمی نتیجہ یہی نکلنا تھا ۔ جس طرح قومی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں تحریک انصاف نے جیتی ہیں ان شاءاللہ آئندہ الیکشن میں صوبائی اسمبلی میں بھی تحریک انصاف واضح اکثریت حاصل کر لے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن ليگ اور پی پی فنڈنگ کی تفصیلات اليکشن کميشن میں جمع کرادیThe Pakistan Muslim League-Nawaz and the Pakistan Peoples Party submitted on Friday details of fund they received to the Election Commission of Pakistan.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Lanat hai asy insaf k nezam pr!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیالیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے سلسلے میں آج اِن کیمرا اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گی Read News PartyMeeting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی شپ یارڈ،پاک بحریہ کیلئے تیار کردہ جہاز فاسٹ اٹیک کرافٹ 4 کی لانچنگ تقریبکراچی شپ یارڈ،پاک بحریہ کیلئے تیار کردہ جہاز فاسٹ اٹیک کرافٹ 4 کی لانچنگ تقریب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیااجلاس شام کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت عمران خان کریں گے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »