آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: اب کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟

لوگ شہر میں داخل ہوتے ہی ایسے سانس روک لیتے گویا کسی کھڑے ہوئے پانی والے تالاب میں ڈبکی لگا رہے ہوں۔ تارکینِ وطن برسوں غائب رہتے اور کبھی کبھار شراب، چھٹیوں اور عشق معاشقے کی خبر کے ساتھ ہی دوبارہ ظاہر ہوتے۔

اب اس قدر تبدیلی آ چکی ہے کہ بعض اوقات جب وہ واپس سعودی عرب واپس آتی ہیں تو ملک میں پہلے سے مقیم دوستوں سے کہیں زیادہ قدامت بسند محسوس کرتی ہیں۔ اب ریاض میں تفریح کے دو ماہ منائے جا رہے ہیں جس میں اوپن ایئر سنیما، تھیٹرز اور پاپ کانسرٹس کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔ درجنوں ریستوران ایسے ہیں جہاں مرد اور خواتین بغیر کسی رکاوٹ کے ملاقات کرتے ہیں اور وہاں سے ہر گھنٹے بعد وہ ایک مصنوعی جھیل پر لائٹ شو کا نظارہ کر سکتے ہیں۔

ریاض کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک سینکڑوں سعودیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور میں بھی ان میں سے ایک عالم کی موت کا سوگ منانے وہاں پہنچا تھا۔ سعودی انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے جیل میں ان کے ساتھ بدسلوکی کو ان کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ تاہم اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماضی کا ریاض باحیا تھا اور آج کا ریاض بے حیا ہے

ملک ریاض کا؟

نہ پرانا روپ اچھا تھا اور نہ ہی جدید۔ اعتدال پسندی سے کام لیتے تو زیادہ اچھا تھا

They won't stop financing terrorism, no matter what !

pihle wala acha aur ab wala ganda

اسلام جدت کیخلاف نہیں لیکن مغرب کے ہاں جدت جنسی آزادی فحاشی و عریانی کو مانا جاتا ہے اسکے خلاف ہے

----پہلے بے حیائی کم تھی اب تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے بس یہی فرق ہے😒😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn Newsریاست افراد سےبڑی ہوتی ہےجوبھی ریاست کےخلاف جائے گا اُس کےخلاف قانون کےمطابق کاروائی ضرورکی جائےگی۔۔۔کل اگر مشعال خان کا بھائی اسمگلنگ میں پکڑا جائے تو کیا اُسے یہ کہہ کر چھوڑدیا جائے کہ وہ مشعال خان کا بھائی ہے!!! Xadeejournalist ZarrarKhuhro WusatUllahKhan کوئی شرم کوئی حیا!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ GoldRates US Europe Asia Hike pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang BT bajwa ki government ki answer PPP K chkrrr ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہکولمبو: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »