دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور

دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے عمل کو حرام قرار دے دیا ہے۔شاہی دیوان کے مشیر شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشثری نے کام کی جگہ پر تاخیر سے آنے والے ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے عمل کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حرام ہے اور ایک قسم کا دھوکا اور جھوٹ ہے،یہ دھوکا دہی اور جھوٹ ہے،لوگوں کو اس طرز عمل سے پرہیز

کرنا چاہئے۔شیخ الشثری نے یہ فتویٰ ایک مقامی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں دیا، ایک شخص نے فون پر سوال کیا کہ وہ ڈیوٹی پر تاخیر سے پہنچتا ہے تو اپنے ساتھی سے حاضری لگانے کا کہہ دیتا ہے، کیا یہ فعل درست ہے؟شیخ الشثری نے جواب میں کہا کہ یہ فعل ایک قسم کا جھوٹ ہے اور دھوکا دہی کے زمرے میں آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں 😳😳😳😳😳😳 Police police police Pul police by law they do nothing for human peace in Panjab 🤔🤔🤔🤔 OFFICIALDPRPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ Pakistan Punjab Violence Women Increased pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں 60 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے مواقع ہیں: عمر ایوبوفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے جرمن سفیر سے ملاقات کے دوران بتایا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 60 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔ گھنٹہ بجلی پر ٹیکس کتنا اور بڑھایا جا سکتا ہے یہ بھی بتاٸیں نا عوام کو۔۔۔۔۔؟ اپ نے بجلی پر اتنا ٹیکس لگایا کہ غریب کا پسینہ نکال دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کے درد میں مبتلاحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کے درد میں مبتلا ويڈيو لنک: DailyJang اے تے ویاہ کر کے ای پھنس گیا اللہ پاک ان کو صحت دے(آمین)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »