چاند میں گم ہونے والا بھارتی خلائی مشن ناسا نے دریافت کرلیا - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مشن چندریان ٹو کا وکرم لینڈر کس نے ڈھونڈا؟

بھارت کے چاند پر بھیجنے جانے والے خلائی مشن چندریان کے تباہ ہوجانے والے لینڈر کو لگ بھگ 3 ماہ بعد امریکی ادارے ناسا نے تلاش کرلیا۔کے مطابق ' تصویر میں وکرم لینڈر کے گرنے اور ملبے کے میدان کو دیکھا جاسکتا ہے، سبز نشان خلائی گاڑی کے ملبے کا عندیہ دیتے ہیں، نیلے نشان سے زمین پر اثر کی نشاندہی ہوتی ہے، جبکہ ایس ملبے کی نشاندہی کرنے والے شانموگا سبزمنیم کی جانب اشارہ کرتا ہے'۔

ناسا کی جانب سے حادثے کے مقام کی پہلی تصاویر 17 ستمبر کو لی گئی تھیں اور اس موقع پر سائنسدان وکرم لینڈر کو شناخت نہیں کرسکے تھے۔ بھارت کا خلائی مشن 22 دن تک زمین کے مدار میں تھا اور 14 اگست کو اس مشن نے چاند کے مدار کی جانب سفر شروع کیا تھا اور 20 اگست تک ’چندریان ٹو‘ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تھا۔ لینڈر وکرم کے اپنی منزل تک نہ پہنچنے اور اس کا رابطہ بھارتی خلائی ادارے سے نہ ہوپانے پر خلائی ادارے کے سربراہ کے سیون جذباتی ہوکر رو پڑے تھے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس خلائی مشن کو چاند کے ایک دن کی مناسبت سے تیار کیا گیا تھا جو زمین کے 14دن کے برابر بنتا ہے اور صحیح طریقوں پر عملدرآمد کی بدولت یہ اب بھی توانائی پیدا کرنے اور سولر پینل کی مدد سے بیٹری چارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اردن میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوسوزیراعظم کا اردن میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس PMImranKhan Jordan 13Pakistanis Condolences Deaths ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردواسکائی نے فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی پرواز میں جنم لیا تھا آسمان خان آفریدی 🤗 یا پرواز خان خٹک 😂 Sky Jahaz khan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن کے شہر کراماہ میں گھر میں آتشزدگی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقShocking!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا ❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang BT bajwa ki government ki answer PPP K chkrrr ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »