ایران،ترکی اورعرب ممالک کےدرمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت،پاک سعودی تعلقات سے اسلام دشمن قوتیں خوفزدہ ہیں:علامہ طاہر اشرفی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات بہت مضبوط مستحکم ہیں ،

بعض قوتیں ان تعلقات کو کمزور کرنا چاہتی ہیں، پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے،ایران ،ترکی اور عرب ممالک کے درمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں، کوئی بھی ایسا عمل جو وحدتِ اُمت کو خطرے میں ڈال دے قبول نہیں کیا جاسکتا ۔ان خیالات کا اِظہار چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر وفاق المساجد والمدارس پاکستان علامہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائے جانے والے فتنوں کے خاتمے...

اُنہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ماضی میں پاکستان اورعرب ممالک کے تعلقات کو کمزور کرنے کی سازشیں کی گئیں تھیں لیکن پاکستان کی موجودہ عسکری اور سیاسی قیادت نے ان سازشوں کو ناکام بنا یا ہے،پاکستان کسی ایسے اتحاد کا ہرگز حصہ نہیں ہوسکتا جس سے سعودی عرب کمزور ہویا جس کا مقصد سعودی عرب کے مفادات کو نقصان پہنچانا ہو،پاکستانی قوم اور فوج ارضِ حرمین شریفین کی سلامتی اور استحکام کے لیے ہر وقت فکر مند رہتی ہے،ہمیں فخر ہے کہ پاکستانی فوج نے سعودی عرب کی فوج کی تربیت کی اور کر رہی ہے،پاکستان کے آرمی...

ایک اور سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد امیر محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے پاک سعودی تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،امیر محمد بن سلمان مسلم نوجوانوں کے لیے ایک ہیرو اورقائد کی طرح ہیں، افسوس کی بات ہے کہ سعودی عرب ، سعودی ولی عہد اور قیادت کے خلاف شر انگیز مہم چلائی جارہی ہے، سعودی عرب اور پاکستان کی قیادت فلسطین کے مسئلہ پر وہی حل تسلیم کریں گے جو فلسطینی عوام کو قبول ہوگا ۔ ایک اور سوال کے جواب میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی حالات درست ہوجائیں گے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، 17فیصدHIVپوزیٹو افراد اپنی بیماری سے لاعلم ہیںپاکستان، 17فیصد ایچ آئی وی پوزیٹو افراد اپنی بیماری سے لا علم ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی KhalidMaqboolSiddiqui MQM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے شکوہ کیا ہے کہ جو جماعت حکومت میں ہے اس کے 200 دفاتر بند پڑے ہوئے ہیں۔ شکر ہے نہیں تو آپ نے اور بھی تنگ کرنا تھا لوگوں کو بند ہی رہیں گے afsoos nahee sharam ki baat hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہکولمبو: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بیان نہیں بدلونگا، یہی لڑکے پاکستان کا اثاثہ ہیں، وقار یونسبیان نہیں بدلونگا، یہی لڑکے پاکستان کا اثاثہ ہیں، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang بڑا بھاری اثاثہ ہے بھائی! اور اگر یہی اثاثہ ہے تو آسڑیلیا کی ٹیم تو اپنے ملک پر بوجھ ہوئی۔ 😂😂😂😂😂 مزے ہیں بھائی ، کوئی پوچھنے والا جو نہیں 😂😂 اور یہ اثاثے گھر لے جا ، اگر تجھے لگتا ہے یہ اثاثے ہیں 😂😂 ہمیں کھلاڑی چاہیے ، جو میدان مار لیں ، اندھے کھوتے امام جیسے نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »