پاکستان، 17فیصدHIVپوزیٹو افراد اپنی بیماری سے لاعلم ہیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان، 17فیصد ایچ آئی وی پوزیٹو افراد اپنی بیماری سے لا علم ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ورلڈ ایڈز ڈے سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں 17فیصد ایچ آئی وی پوزیٹو لوگوں کو اپنی بیماری کا علم ہی نہیں ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورلڈ ایڈز ڈے کے موقع پر قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد میں منعقد واک کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے کہ ورلڈ ایڈز ڈے کے موقع پر پورے ملک کے کئی شہروں بشمول لاڑکانہ، کوٹری، سکھر اور دیگر شہروں میں ریلیاں نکالی گئی اور ایچ آئی وی سے تدارک کے لیے آگاہی کی اہمیت اجاگر کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سال ورلڈ ڈے کا پیغام یہ ہے کہ جب تک لوگ خود کوشش نہیں کریں گے محض حکومتی اقدامات سے اس مرض کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبا یونین کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق متعارف کرائیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہو گئی ہیں، وزیر اعظم PLZ ASA MUT KRNA BCZ STUDENTS KY NAAM PR CRIMNAL BHETA KHOR QATAL PEDA HO GY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیلوں کی فیڈریشنز پر افواج پاکستان کا راج کیوں؟پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ قومی فیڈریشنز کی تعداد 34 ہے، جن میں سے 11 فیڈریشنز ایسی ہیں جن کے صدور حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں۔ تو ہور کیا، انڈیا سے جنگ تو لڑنی نہی ،کشمیر اسکیے بیچ دیا تاکہ یہ ٹن ٹن بھی ختم ہو،،، Nhi اسی طرح پاکستان میں ہر ادارے پر ریٹائرڈ فوجی افسر یا حاضر سروس فوجی آفیسر بیٹھا ہوا ہے اور پھر یہی لوگ کہتے ہیں سیاستدانوں نے ملک تباہ کر دیا کیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھیلوں کی فیڈریشنز پر فوجی افسران کا راج کیوں؟پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ قومی فیڈریشنز کی تعداد 34 ہے، جن میں سے 11 فیڈریشنز ایسی ہیں جن کے صدور حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں: Micks_it اور اس وجہ سے بیڑا غرق ہے بی بی سی والوں تم لوگوں کو کیوں مرچیں لگی ہے ہمارا ہی ملک ہمارا ہی فوج ہمارے مرضی ہم کس کو بنائے کسی کو نہ بنائیں آپ لوگ اپنے کام سے کام رکھو Why do u care
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردوروس چین اور اسرائیل نے اپنی جوہری حیثیت کودنیا سے تسلیم کرا یا مگر پاکستان ایسا نہیں کر پایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus ايڪتاعيدمبارڪ ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا شاہینوں کی کارکردگی کا ، کپتان اظہر علی نے پہلے ٹیسٹ ہارنے کے بعد بیان دیا تھا کہ اگلے ٹیسٹ میں ہم نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور وہ نئی حکمت عملی تو یہی تھی کہ بری طرح فالوان کا شکار ہوجائیں ، ہماری توقعات کے عین مطابق۔۔ ان بے غیرتوں کو پاکستان کی سڑکوں پر ننگا کرکے جوتے مرنے چاہئے سمیت کوچوں کے۔ بے غیرت قوم کا پیسا اور وقت خراب کرتے ہیں۔ سرکار کو ان سے جرمانے کی صورت میں تمام رقم واپس لینی چاہئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان White colour in Pakistan Flag indicates the Minoritires Ab yai kya naya drama hai? CJ sahib ap ku Mulk may anarki chahtay hai? Kitna bara jhoota hay yay insaan jab ghareeb ko insaaf daynay ki baat atti hay in ka imaan aur aieen dono ghass charnay chalay jatay hay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »