حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز میں خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب کراچی کو قومیکنوینر کا کہنا تھا کہ اُس جماعت سے خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے کارکن گرفتار ہیں اور دفاتر بند کر دیے گئے ہیں، 1992 میں بھی ایم کیو ایم اتنی کم زور نہیں تھی، مہاجروں کے عروج کے بغیر پاکستان کا عروج ممکن نہیں، آج 50،60 فی صد سیٹیں کسی اور کو دے دی گئیں، نظام کے محافظوں کا سب سے بڑا خطرہ ایم کیو ایم ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی...

ذرایع کے مطابق ایم کیو ایم نے شکوہ کیا کہ ملاقاتوں اور یقین دہانیوں کے علاوہ عملی اقدامات صفر ہیں، معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ ہوا تو اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی نے معاملہ افہام و تفہیم اور جلد حل کرنے کا وعدہ کیا، اور ایم کیو ایم رہنماؤں کو یہ معاملہ وزیر اعظم کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye band hee rahen bamashi karte hain.! Government ko blackmail karte hain ye siyasat ki aar man laogo ko miss guide karte hain.....!

Tu 25 Saal Mafia ki tarhan Karachi kiun chalaya

جناب آپ دفاتر قبضے والی جگہ پہ نہ بناؤ

Khalid Bhai!what you have earned from those sector offices? SAR PHATA. LANGRDA.MADHORI FOR HEAVENS SAKE LET THOSE OFFICES CLOSE.

اسکا مطلب ہے ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان صرف ڈرامہ تھا یہ اب بھی ایک ہیں۔

Hn in qatilon k office kholain phr sy..ta k terrorism attacks k phr sy plans bnain😠😠😡😠😠marain gy is mulk k dushman tu e is mulk ko sukoon aye ga.wsy nhi..r marna b nhi hy inhun ny😠😠😡😠😠

Oh bhai wo dhahshat ghardi ka daftar hsin unko band hi rahna chahiyay

😂😂😂😂

لعنت ہیں آپ جیسے لوگوں کی سیاست پر۔۔

Wo app ky nahi M q M ky hai

وہ تو ایم کیو ایم لندن کے بند ہیں آپ اپنے نئے دفاتر کھولیں آپکو کب روکا ہے خان نے

بھائی صاحب: وہ ایم کیو ایم لندن کے ہیں یا آپ کے ویسے آپس میں ہیں ایک ہی بات ہے۔

Achi baat hy pata dala hua hy tmhary bdmasho or dalalo ko.

ان دفاتر کے بند ھونے سے آپ کی غنڈہ گردی اور بھتہ خوری بند ھوگئی ھے۔

ان کے دفاتر کھول گئے تو یہ لوگ پھر سے فطرہ قربانی کی کھالیں چھینا کرے گے... پھر سے کراچی میں بدمعاشی کرے گے...

پہلے فیصلہ کرلیں کہ یہ دفاتر ہیں کس کے؟ آپکے؟ غدارالطاف کے؟ یا پھر PSP کے؟ کیونکہ مسلم ٹاؤن لاہور میں واقع متحدہ کے دفتر پر تو ڈولفن کا قبضہ ہے؟میری ناقص معلومات کے مطابق MQM کے زیادہ تر دفاتر 90عزیزآباد کے ملکیتی ییں؟ اب یہ 200 دفاتر کا شوشہ؟ MQMپاکستان اپنے دفاتر کھولے!

Ap Gov ma ho itna afsos kafi ha bhai

Dehshat gardi k marakiz thay dafatir nhi thay

Wo Apke dafaater nh balke slaughterhouse hn

ان دفاتر کو کھول کیا کروگے سوائے لوگوں کو حراساں کرنے کے

قابل رحم حالت قابل نفرت خصلت

یہ تو ھونا ہی تھا بیٹا۔۔۔ اپنے لندن والے پاپا سے کہیں نا کچھ کر دے۔میں میں میں ٹیں ٹیں ٹیں آئیں بائیں شیں

Anti aap ko bhi nahin aati

شکر ہے نہیں تو آپ نے اور بھی تنگ کرنا تھا لوگوں کو

بند ہی رہیں گے

afsoos nahee sharam ki baat hy

Ladla hu tu ban hota howa bi government mai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے:مقتدیٰ الصدرعراق میں قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے:مقتدیٰ الصدر Iraq NewIraqiGovt MuqtadaAlSadr IraqiPolitician Mu_AlSadr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان White colour in Pakistan Flag indicates the Minoritires Ab yai kya naya drama hai? CJ sahib ap ku Mulk may anarki chahtay hai? Kitna bara jhoota hay yay insaan jab ghareeb ko insaaf daynay ki baat atti hay in ka imaan aur aieen dono ghass charnay chalay jatay hay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان01:38 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طلبا ءتنظیمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے میں اہم ہوتی ہیں،وزیراعظمعمران خان کا طلباء یونینز کے حق میں بیان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قیدی حکومت کے قید میں ہیں اور ان کی ذمہ دار حکومت ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ سیکرٹری صحت پر برہم،اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کافیصلہاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں چھٹی کے روز بھی اڈیالہ جیل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »