آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں۔لاہور میں تیسری 3 روزہ ویمن ججز کے اختتامی سیشن سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا تھا کہ خواتین ججز کانفرنس کا انعقاد ہم سب کے لیے باعث فخر ہے، معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جارہا ہے جب کہ نوکریوں کے لیے خواتین کا خصوصی کوٹہ مختص ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں تاہم زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کو با اختیار بنانا...

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جج بننے کے بعد خواتین ججز کا رویہ بھی مرد ججز جیسا ہوجاتا ہے،خواتین ججز نے پیچیدہ مقدمات میں قانون کے مطابق فیصلے دے کر صلاحیتوں کو منوایا، خواتین ججز ذہنی دباو¿ سے آزاد ہوکر اپنا کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں جب کہ قرآن پاک میں بار بار انصاف کی فراہمی کی تلقین کی گئی ہے، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کے ساتھ محبت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان White colour in Pakistan Flag indicates the Minoritires Ab yai kya naya drama hai? CJ sahib ap ku Mulk may anarki chahtay hai? Kitna bara jhoota hay yay insaan jab ghareeb ko insaaf daynay ki baat atti hay in ka imaan aur aieen dono ghass charnay chalay jatay hay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔ Oh kia kehnay abhi kal hi ki bat bhool gaya اب آپ اس قابل نہیں رہے کوئ ڈیم کا ڈرامہ لگا دیں😂😂😂 لاہور ہائی کورٹ اسمیں سب سے زیادہ مددگار ہے🤐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عزت اورخودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوا،چیف جسٹس پاکستان - ایکسپریس اردوعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ عزت تو اب رھی ھی نہیں۔ only time will tell how CJ was used. مطلب اسکیعلاوہ مصلحتیں ہی مصلحتیں تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عزت کردارسےہوتی ہے،عہدوں سے نہیں،چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خود داری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ انسان کی عزت اس کے کردار سے ہوتی ہے اس کے عہدے سے نہیں۔ Do a good to Pakistan, order PEMRA to control the content that goes against Army and Judiciary. Media takes side of mafia, let the people decide what's good and bad on their own. Niazi ka kirdar sab ko pata hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔ Hmmm آپ نے تو قلعہ فتح کرلیا اب خواتین کریگی۔۔۔لہذہ میرٹ پربھرتی کا نظام بنائو ورنہ وہ وکیل جو چوروں کی وکالت کرتے ہوں آئندہ بھی وہی ججز ہونگے Maryam Nawaz ki?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »