یورپ میں کورونا سے مزید 7 لاکھ اموات کا خدشہ ہے: ڈبلیو ایچ او

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ میں کورونا سے مزید 7 لاکھ اموات کا خدشہ ہے: ڈبلیو ایچ او WHO Europe CoronaVirusUpdate

ہلاکتوں کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ یکم مارچ تک وبا سے مزید 7 لاکھ یورپی ہلاک ہوسکتے ہیں جبکہ اس سے قبل کورونا وائرس کے باعث 15 لاکھ افراد دم توڑ چکے ہیں۔انہوں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’اب سے یکم مارچ 2022 کے درمیان براعظم کے 53 میں سے 49

ممالک میں انتہائی نگہداشت یونٹس پر بہت زیادہ دباؤ بڑھنے کا امکان ہے‘۔یورپ کے دوبارہ وبا کا مرکز بننے کا ذمہ دار کچھ ممالک میں سست روی سے جاری ویکسین مہم کو ٹھہرایا گیا ہے، مہلک ڈیلٹا ویرینٹ اور موسم سرما نے پابندیوں میں نرمی کو محدود کرتے ہوئے شہریوں کو دوبارہ گھروں میں منتقل کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاریاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 9 اموات اور 350 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیفافغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف Read News ISPR PakArmy COAS Afghanistan 10DowningStreet GOVUK cabinetofficeuk OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیفافغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف ISPR PakArmy COAS Afghanistan 10DowningStreet GOVUK cabinetofficeuk OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے پاکستان اور افغانستان کے لیے برطانوی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 315 نئے کیس رپورٹ، 5 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.89 فیصد رہی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »