مریم نوازکابیان:وضاحت کی کوشش میں مصدق ملک کی غلط بیانی؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کے اعتراف کے بعد لیگی رہنما مصدق ملک نے بھی مخصوص ٹی وی چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق مریم نواز کی آڈیو کی تصدیق کردی SamaaTV

Posted: Nov 24, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

مریم نواز کے اعتراف کے بعد لیگی رہنما مصدق ملک نے بھی مخصوص ٹی وی چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق مریم نواز کی آڈیو کی تصدیق کردی۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مريم نواز نے سچ کہا ہے آواز ان ہی کی ہے کیونکہ وہ اس وقت غصہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ مريم نے اشتہار بند کرنے کا حکم پی ٹی آئی دھرنے کے دوران کچھ چينلزکے دھمال مچانے پرديا تاہم وہ يہ حقيقت شايد نظر انداز کرگئے کہ دھرنا دسمبر 2014 ميں ختم ہوگيا تھا جبکہ نائنٹی ٹو نيوز فروری 2015 ميں لانچ ہوا تھا۔

واضح رہے کہ نائب صدر ن لیگ مریم نواز سے جب آج پریس کانفرنس میں سوشل میڈیا پر گردش کرتی ان کی آڈیو کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں ن لیگی دور میں ان کا سوشل میڈیا چلا رہی تھی اور میں نے ہی سماء ٹی وی اور اے آر وائی کے اشتہارات بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہیں ہی غدار ملک کے دشمن

پتا ان سب درباریوں کو ہوتا ہے ان شریفوں کے کارنامے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ مریم نواز عنقریب اپنے کپڑے اتار کر چوک میں کھڑی ہوجائے گی اور الزام عمران خان اور فوج پر الزام لگا دے گی خاتون وکیل کی یہ درخواست ناقابل سماعت ہے عدالت پہلی پیشی پر ہی مسترد کردے گی Who will open the door?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی آڈیو لیک کی تحقیقات کرانے کا اعلان11:36 PM, 24 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر کوئی قانونی حیثیت نہیں سیاسی پارٹی جس کو مرضی اشتہار دے جس کو مرضی نہ دے اگر کوئی حکومتی عہدہ ہو اور حکومتی اشتہار ہوں پھر بھی کوئی خاص کیس نہیں ہے اس سے ہی ان کی قابلیت کا اندازہ ہوتا ہے یہ اصل آڈیو سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے ابھی تو اور آڈیو / ویڈیو آنا باقی ہیں 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 6 برس بیت گئےپاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 6 برس بیت گئے MariumMukhtiar DGPR_PAF PAF OfficialDGISPR MartyredOurPride PakYouthForce GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو پر مریم نواز کی پریس کانفرنسسپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر مریم نواز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »