یورپ ایران کے الٹی میٹم کو خاطر میں نہیں لائے گا: فرانس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ ایران کے الٹی میٹم کو خاطر میں نہیں لائے گا: فرانس مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیر خزانہ برونو لی میرے نے واضح کیا ہے کہ یورپ ایران کے الٹی میٹم کو خاطر میں نہیں لائے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیرخزانہ کا منگل کے روز پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال یورپ کسی الٹی میٹم کی تجویز کو خاطر میں لائے گا۔ انھوں نے کہا کہ یورپیوں کو اس وقت امریکا کے ایران کے ساتھ تجارت کے معاملے میں سخت دباؤ کا سامنا ہے، اس صورت میں ایران کی جانب سے بڑی طاقتوں سے طے شدہ جوہری سمجھوتے سے انخلا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔

ایران جوہری ڈیل سے دست برداری کے بعد یورپ پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی اسی نقش قدم پر چلے گا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر ایران نے مشرق وسطٰی میں امریکی مفادات کے خلاف جارحانہ اقدام کیا، تو اس کا سامنا ایک بڑی فوج سے ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے جا رہا ہے؟ایران مخالف امریکی اہلکار ایران میں اقتدار کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اگر ایران پر امریکی معاشی دباؤ کے باوجود ایران میں مذہبی طبقے کے اقتدار کا خاتمہ نہیں ہوتا تو یہ امریکی اہلکار ایران کے خلاف فوجی حملے کے امکان کو رد نہیں کرتے۔ Pakistan pr nishana hai America k jo kabhi pura nh hoga INSHAALLAH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ایران امریکہ کی کسی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا‘ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق حسن روحانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات مذاکرات کے لیے سازگار نہیں اور ایران کے پاس واحد راستہ مزاحمت ہے۔ لکھ لیں ایران اور امریکہ میں کبھی جنگ نہیں ہوگی سب ڈرامہ ہے Ye sb drama ha... پہلے آپ پہلے آپ ہوگا کچھ نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتامریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کردی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث دونوں جانب سے افواج کو...; ٹوپی ڈرامہ😁😁😁 ان کا مقصد صرف پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ بڑھانا ھیں بسسسس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایران کے خلاف اپنے تندو تیز بیانات کا سلسلہ جاریٹرمپ کا ایران کے خلاف اپنے تندو تیز بیانات کا سلسلہ جاری Trump Tweet Iran USIranClash War realDonaldTrump StateDept USArmy JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI realDonaldTrump StateDept USArmy JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ، عادل الجبیر نے دبنگ اعلان کر دیا12:44 PM, 20 مئی, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض: سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جواد ظریف: ’نسل کشی کے طعنوں‘ سے ایران ختم نہیں ہوگاایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اُن کے ملک کو دھمکایا نہ جائے۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ امریکا یاد رکھے ایران کوئی افغانستان نہیں اللہ کریم نے بڑی طاقتوں کو ھمیشہ چھوٹی طاقت سے ذلیل کروایا ٹرمپ تو بھی اپنا شوق پورا کر لے God knows better
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان رابطہ، ایران تنازعہ پر گفتگوریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران ایران تنازعہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یا اللہ خیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے بعد چین نے بھی امریکا کو خبردار کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان رابطہ، ایران تنازعے پر گفتگوسعودی ولی عہد اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان رابطہ، ایران تنازعے پر گفتگو Read News AlArabiya_KSA SecPompeo StateDept Iran ReutersIran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران امریکا کیشدگی، خلیج فارس سے گزرنے والے مسافر طیاروں کے نشانہ بننے کا خدشہامریکی سفارت کاروں کو خدشہ ہے کہ مسافر طیارے کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے ایرانی فوج کی جانب سے غلطی یا غلط پہچان کی صورت میں نشانہ بنائے جاسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »