یوکرائن: صدر کی حلف برداری ہوتے ہی پارلیمنٹ تحلیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرائن: صدر کی حلف برداری ہوتے ہی پارلیمنٹ تحلیل مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

نومنتخب صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اپنی تقریر میں مشرقی حصے میں جنگی حالات ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

زیلنسکی نے حلف برداری تقریب میں شریک ہونے کے لیے روایتی طریقے سے انحراف کیا اور لوگوں کے بیچ چلتے ہوئے پارلیمنٹ تک پہنچے، پیدل چلتے ہوئے انہوں نے کئی لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ہاتھ بھی ملایا۔دوسری جانب زیلنسکی کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ قبل ازوقت پارلیمانی انتخابات رواں برس اکیس جولائی کو ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نئے صدر نے اپنی کابینہ کی تشکیل نہیں کی ہے تاہم ایسا خیال کیا گیا ہے کہ وہ چند روز میں اہم عہدوں کی تقرریاں کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ ماہ صدارتی انتخابات میں 73 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔ یوکرائن کے صدر زیلنسکی سیاست میں آنے سے قبل مزاحیہ اداکار تھے، انتخابی مہم کے دوران انہیں مزاحیہ اداکار ہونے پر سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

insafianJutt Laugh all the troubles away Ukraine....!

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرائنی صدر ولودومیر زیلینسکی نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کردییوکرائنی صدر ولودومیر زیلینسکی نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کردی Ukraine President Parliament
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرائن ،صدر کی حلف برداری ہوتے ہی پارلیمنٹ تحلیلکیف (آئی این پی )یوکرائن کے نومنتخب صدر ولودیمیر زیلنسکی نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرائن: نئے صدر نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنیکا حکم دیدیاکیف: (ویب ڈیسک) یوکرائن کے نئے صدر نے حلف اٹھاتے ہی ملکی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا حکم دیدیا۔ ویری گڈ، پاکستان میں بھی یہی ہونا چاہئے تاکہ لٹیروں اور چوروں سے ملک کی جان چھوٹ سکے اور پیسے واپس مل سکیں ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین، نو منتخب صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دیمشرقی یوکرین میں جنگ بندی کو پہلا ہدف قرار دیا۔یوکرین میں نئے منتخب صدر Volodymyr Zelenskiyنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افسوسناک خبر، صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی03:11 PM, 21 مئی, 2019, بین الاقوامی, کیف: یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودومیر زیلینسکی نے اپنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازپارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب امریکا سے بات چیت ممکن نہیں :ایرانی صدر حسن روحانیتہران (آئی این پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اب امریکا سے بات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات مسترد ہوگئیںواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات کو ڈیموکریٹس نے مسترد کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں امریکی صدر ٹرمپ کا ٹھکانہ باتھ روم بن گیاٹوائلٹ برش اور ٹشو پیپرز کی مانگ میں اضافہ، عوام کا امریکا کو بھرپور جواب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی11:57 AM, 20 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حالات بات چیت کیلئے موزوں نہیں، ہمارا اختیار مزاحمت ہے، ایرانی صدرایرانی صدر نے امریکا کے ساتھ بات چیت اور سفارتکاری کی تائید کردی، تاہم کہتے ہیں کہ اس کیلئے موجودہ حالات موزوں نہیں۔ ایرانی خبر ایجسنی کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک بیان میں...; امریکہ کو جوتی کی نوک پہ رکھو تو سیدھا رہتاہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »