فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال کو 50 دن مکمل، حالت تشویشناک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال کو 50 دن مکمل، حالت تشویشناک مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں عودی الحروب اور حسن العویوی مسلسل 50 سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلب برائے اسیران نے کہا کہ دونوں فلسطینی اسیران کو صہیونی حکام کی طرف سے ان کی بھوک ہڑتال کے باوجود بار بار ایک سے دوسری جیل میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ دونوں بھوک ہڑتالی اسیران پر بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے مسلسل دباﺅ ڈالا جا رہا ہے۔ انہیں اس وقت الرملہ میں قائم ‘نیتزان’ جیل میں ڈالا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 35 سالہ عودی الحروب الخلیل کے دیرسامت قصبے سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں دسمبر 2018ءکو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔ وہ 10 بچوں کے باپ ہیں جب کہ 35 سالہ حسن العویوی کو جنوری 2019ءسے حراست میں لے لیا۔ عویوی تین بچوں کے باپ ہیں۔خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں قابض اسرائیلی فوج نے گھروں پر چھاپوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 12 فلسطینی اغوا کیے تھے، اسرائیلی فوج نے جنین کے پناہ گزین کیمپ پر فائرنگ کرکے کئی فلسطینیوں کو زخمی بھی کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No one stand for them. They are also mulims

اے آر وائی نیوز ہیرا منڈی میڈیا پر لعنت ہو

فرشتہ کے بارے میں ARY کہتا ہے کہ اُس کا باپ افغان ہے ۔ آج اگر امریکہ، یا کسی اور ملک میں خدانخواستہ کسی پاکستانی بچی کیساتھ ذیادتی ہو جائے تو کیا وہاں کی پولیس اور میڈیا یہ کہے گا کہ اس کا باپ تو پاکستانی ہے یا مجرم کو پکڑ کر سزا دیگا؟ Juistice4Farishta JucticeForFarishta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کے پی سے مذاکرات کامیاب ، ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ کے پی اور ڈاکٹر ز کے درمیان مذاکرات کامیاب ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'رمضان کا مقصد صرف بھوک پیاس برداشت کرنا نہیں' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لیڈی ریڈنگ دو دن کیلئے کھل گیا، دیگر اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاریپشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں نے 2 دن کے لیے ہڑتال ختم کرتے ہوئے او پی ڈی کھول دی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کی جانب سے ایک ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈاکٹروں کا 2 روز کیلئے ہڑتال ختم کرنے کا اعلانپشاور:لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈاکٹروں کا 2 روز کیلئے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان Peshawar YoungDoctors End Strike YDA LadyReading Hospital KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری،مریض دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبورخیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری،مریض دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور KPKUpdates Doctors Strike
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم شہدا: مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں، وادی میں ہڑتالمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے رمضان کے احترام کو پامال کرتے ہوئے سری نگر کے مختلف علاقوں میں سخت پابندیاں نافذ کردی ہیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں پانچویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاریonyl stop making and buying no 2 foods and drinks
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: ڈاکٹروں، حکومت کا تنازع کیا ہے؟خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیان تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے جمعرات کو سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ہڑتال کی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات ضرور ہوں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’مریض بے چارہ کیا کر سکتا ہے لڑ تو نہیں سکتا‘پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیان جاری تنازعے کے باعث خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ہڑتال جاری ہے، جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈالر بیچو روپیہ خریدو This is new Pakistan May Allah, the merciful, take care of people of Khyber Pakhtunkhwa.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »