جواد ظریف: ’نسل کشی کے طعنوں‘ سے ایران ختم نہیں ہوگا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ایرانی ہزاروں سال سے فخر کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ تمام حملہ آور آئے اور چلے گئے، احترام کرنا سیکھیں، اس سے فائدہ ہوتا ہے۔'

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کو 'بی ٹیم' اکسا رہی ہے۔ ان کا اشارہ امریکہ کے نیشنل سکیورٹی کے مشیر جان بولٹن، اسرائیلی صدر بنیامن نیتن یاہو اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب تھا۔حالیہ کشیدگی کا آغاز ایران کی جانب سے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی شرائط پر عملدرآمد معطل کرنا بنی

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور ’اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو یہ باقاعدہ طور پر ایران کا خاتمہ ہو گا۔‘ صدر ٹرمپ اس سے قبل ایران سے جنگ کے امکانات کو رد کرتے رہے ہیں تاہم یہ ٹویٹ ان کے رویے میں تبدیلی کی عکاسی کر رہی ہے۔ گزشتہ جمعرات کو جب صحافیوں نے ان سے دریافت کیا تھا کہ آیا امریکہ ایران سے جنگ کرنے جا رہا ہے تو ان کا جواب تھا کہ وہ پرامید ہیں کہ ایسا نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایران اور امریکہ کی جنگ کبھی نہیں ہوگی، اور اگر ہوئی تو اس کو ربر کی طرح کھینچ کےبرکھیں گے اور پورا علاقہ متاثر کیئے رکھیں گے۔۔ ایک ایران ہی تو ہوّا ہے جس کو دکھا کر امریکہ بے چارے بھولے بھالے عربوں کر اسلحہ بیچتا ہے۔ اگر ایران ختم تو فیکٹریاں بند۔ یہ کھیل کُچھ اور ہے۔

InshaaAllah iran kamyab ho ga .or kuch mutasab log pakistani awam k zahnoun main iran k khilaf propaganda paida kar rahy hain. In fact wohi pakistan k asal dushman hain

It's all just shameful specially from Trump Iranian are just their since few thousand years and the Americans are just few hundred years.

انشا اللہ جیت ایران کی ہی ہو گی

Isreal ka khatma ho ga sath mai lagta hai

جنگ ھوگی سعودی عرب بہی یے ہی چھاتا ہے

History has its aims... try to learn what its aims are!

ایک سکہ کے دو رخ

پاکستان کو ایران کے ساتھ آنا چاہیے ارب ملک تو گلام بن گئے یھودیوں کے لانت

God knows better

اللہ کریم نے بڑی طاقتوں کو ھمیشہ چھوٹی طاقت سے ذلیل کروایا ٹرمپ تو بھی اپنا شوق پورا کر لے

امریکا یاد رکھے ایران کوئی افغانستان نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران امریکا کیشدگی، خلیج فارس سے گزرنے والے مسافر طیاروں کے نشانہ بننے کا خدشہامریکی سفارت کاروں کو خدشہ ہے کہ مسافر طیارے کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے ایرانی فوج کی جانب سے غلطی یا غلط پہچان کی صورت میں نشانہ بنائے جاسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں‘‘ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے جا رہا ہے؟ایران مخالف امریکی اہلکار ایران میں اقتدار کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اگر ایران پر امریکی معاشی دباؤ کے باوجود ایران میں مذہبی طبقے کے اقتدار کا خاتمہ نہیں ہوتا تو یہ امریکی اہلکار ایران کے خلاف فوجی حملے کے امکان کو رد نہیں کرتے۔ Pakistan pr nishana hai America k jo kabhi pura nh hoga INSHAALLAH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک خون ٹیسٹ سے کئی برس قبل ہارٹ اٹیک کے خطرے کے بارے میں جاننا ممکننیویارک : ایک خون ٹیسٹ سے کئی برس قبل امراض قلب کی پیشگوئی ممکن ہوسکے گی ، خون ٹیسٹ فی الحال تحقیقی مراحل کے لیے استعمال ہورہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکےکراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP Oil Gas Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتامریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کردی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث دونوں جانب سے افواج کو...; ٹوپی ڈرامہ😁😁😁 ان کا مقصد صرف پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ بڑھانا ھیں بسسسس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی شادی کی تحقیقات کے دوران ایسا انکشاف کہ یقین کرنا مشکل ہوجائےلاہور(ویب ڈیسک)  مسیحی لڑکیوں سے شادی کے لیے چینی باشندوں کو عیسائیت کے جعلی سرٹیفکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے بھی ‘سرجیکل اسٹرائیک’ کرنے کا مطالبہریاض: سعودی عرب نے یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ جس کے بعد ایک سعودی اخبار نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کرے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملوں میں تیل کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیاواشنگٹن: ایران کی جانب سے جوہری ڈیل کی شرائط سے دست برادری کے بعد امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »