یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امید ہے کہ پابندی جلد ختم ہوگی اور پروازیں ہوسکیں گے، پی آئی اے PIA EU EASA DawnNews

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے یورپی ممالک کے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے عارضی طور پر معطل کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کی بکنگ ہے ان کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ بکنگ آگے کروا لیں یا رقم واپس لے لیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیر ہوابازی غلام سرورخان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'جن پائلٹس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ 262 ہیں، پی آئی اے میں 141، ایئربلیو کے 9، 10 سرین، سابق شاہین کے 17 اور دیگر 85 ہیں'۔ان کا کہنا تھا کہ 'یہ سارے مشتبہ ہیں، 121 پائلٹس ایسے ہیں جن کے فرانزک کرنے کے بعد پتا چلا کہ ان کا ایک پرچہ بوگس تھا اور ان کی جگہ کسی اور نے بیٹھ کر پرچہ دیا، دو بوگس پرچے والے پائلٹس 39، تین بوگس پرچے والے 21، 4 بوگس پرچے والے 15، 5 بوگس والے 11، 6 بوگس پرچے والے...

پائلٹس کے خلاف یہ قدم گزشتہ ماہ کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا، جس میں کہا گیا تھا کہ جہاز کے پائلٹس نے معیاری طریقہ کار پر عمل نہیں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے اپنی سرحدیں کھول دیںاوٹاوا (ویب ڈیسک)یورپی یونین نے کورونا وائرس سے قدرے محفوظ سمجھے جانے والے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا - ایکسپریس اردوپاپندی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا یورپی ممالک کیلئے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ عارضی طور پر معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا یورپی ممالک کیلئے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ عارضی طور پر معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے’اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کو بھارتی قیادت کے دھمکی آمیز بیانات سے مسلسل آگاہ کرتا رہا ہے۔ عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے’اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کو بھارتی قیادت کے دھمکی آمیز بیانات سے مسلسل آگاہ کرتا رہا ہے۔ عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »