‘عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے’

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کو بھارتی قیادت کے دھمکی آمیز بیانات سے مسلسل آگاہ کرتا رہا ہے۔ عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سٹاک ایکسچینج حملے پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان انکار کے علاوہ کچھ نہیں، بھارتی قیادت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے ایسے بیانات دیتی رہی ہے۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کو انڈٰین وزیراعظم نریندر مودی کے دھمکی آمیز بیانات سے مسلسل آگاہ کرتا رہا ہے۔ بھارتی دعوے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کو چھپا نہیں سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے ہی ‘’را’’ کی دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت دے چکا ہے۔ بھارتی قیادت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دہشت گردی کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرنے کے بیانات دیتی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنایا۔ حملے میں ملوث چاروں دہشت گرد مارے گئے۔ یہ حملہ پاکستان کیخلاف ریاستی دہشتگردی کی ایک اور مثال ہے۔ آج کے بزدلانہ حملے کو بیرونی امداد حاصل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو یکسر مسترد کر دیاپاکستان نے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو یکسر مسترد کر دیا pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس نے تشدد کر کے باپ بیٹا کو ہلاک کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے احتجاج کرنے والے 12 سالہ بچے کو فوجی ٹرک تلے روند دیاسری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے احتجاج کرنے والے 12 سالہ بچے کو فوجی ٹرک تلے روندتے ہوئے قتل کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو پھر کرارا جواب، پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ کواڈ کاپٹر ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں آٹھ سو پچاس میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو انسداد اسمگلنگ اقدامات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ کو وزیر اعظم کو ووٹ دینے پر پچھتاوا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »