عوام کو عمران کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے: بلاول، آپ سفاک قاتلوں کی پشت پناہی کرتے آئے ہیں: علی زیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا جبکہ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ آپ سفاک قاتلوں کی پشت پناہی کرتے آئے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پیغام میں کل شام سوا چار بجے انشاء اللہ بلاول ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کروں گا۔

ٹویٹر انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خان خود کو “واحد آپشن” قرار دے رہے ہیں، ہمیں پاکستان کیلئے وزیراعظم چاہئیے، بدقسمتی سے ہمارے پاس ایک پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعظم ہے۔tomorrow InshAllah. We need a Prime Minister of Pakistan. Unfortunately we only have a Prime Minister of PTI. PM call’s himself ‘only option’. The people of Pakistan want anyone but him. This Govt must go.

دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ اور آپ کے والد مجرموں کیساتھ اور لوٹ مار کے مال پر پلتے آئے ہیں۔U have backed serial killers. Ur party introduced terrorism & militant wings in politics. If u have moral courage to speak the truth, public the JIT’s made by top LEA’s. Soon u & ur likes will be behind bars.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، حکومت کو جانا ہو گا: بلاولاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام کو حکومت کے مٹی کے پیر نظر آگئے: ایاز امیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘جس نے میری ڈگری چیک کرانی ہے کرا لے، ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوا’اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ہمیں سابق حکومتوں کا گند صاف کرنے کا مینڈیٹ ملا، جس نے میری ڈگری چیک کرانی ہے کرا لے، ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات ، پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے عوام کو خبردار کردیالاہور : ڈاکٹر جاوید اکرم نے کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات سے متعلق عوام کو خبردار کیا ہے کہ جن کو دوبارہ وائرس ہوا اور وہ پہلے سے زیادہ خطرناک تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بینظیر کو شہید نہیں کہتے مگر ایک دہشت گرد ان کے نزدیک شہید ہے‘پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیر کو ہونے والی بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے چند الفاظ اس وقت حذف کر دیے گئے جب انھوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کی مذمت کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »