کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات ، پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے عوام کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات ، پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے عوام کو خبردار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات سے متعلق عوام کو خبردار کیا ہے کہ جن کو دوبارہ وائرس ہوا اور وہ پہلے سے زیادہ خطرناک تھا، اس لیے احتیاط کریں۔

پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ جن میں کوئی علامات نہیں ہیں ان میں اینٹی باڈیز جلدی ختم ہوجاتی ہیں اس لیے احتیاط کریں، بغیرعلامات والے مریضوں سے انفیکشن نہیں پھیلتا۔ ایڈوائزری گروپ ممبران نے کہا تھا کہ کورونا وائرس گرمی سے نہیں مرتا، سماٹ لاک ڈاون سے کورونا کے مریضوں میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ اب کورونا کیسز کی تعداد کم رہے گی، عوام کو احتیاطی تدابیر سختی سے اپنانے چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کے جرم میں دولہا دلہن کو 12 لاکھ روپے جرمانہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب منعقد کرنا ایک خاندان کو مہنگا پڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے ذریعے کورونا وائرس سے نمٹنا اہم ہے: عاصم سلیم باجوہاسلام آباد: (دنیا نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے ذریعے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنا اہم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک سگریٹ لائٹر سے کورونا وائرس کیسے پھیلا؟ حیران کن خبرسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناوائرس کا پھیلاو جہاں کئی خوفناک خبریں لایا ہے وہیں اس کے پھیلاو کی وجہ بننے والی کئی حیران کن خبریں بھی سامنے آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہکرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »