‘جس نے میری ڈگری چیک کرانی ہے کرا لے، ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوا’

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ہمیں سابق حکومتوں کا گند صاف کرنے کا مینڈیٹ ملا، جس نے میری ڈگری چیک کرانی ہے کرا لے، ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوا۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ ہی پچھلے گند کو صاف کرنا تھا۔ سپریم کورٹ نے سوموٹو میں ڈائریکشن دی کہ پی آئی اے میں گزشتہ دس سال کی بھرتیوں کی سکروٹنی کی جائے۔ یہ ساری بھرتیاں سیاسی اور آؤٹ آف میرٹ ثابت ہوئیں۔

غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پاکستان پر یہ بدنما داغ ان کی وجہ سے لگا ہے۔ کابینہ اجلاس میں پی آئی اے کے 40 لوگوں کا کیس کے کر جا رہے ہیں۔ میں 1985ء سے کہتا آ رہا ہوں کہ یہ جعلی لوگ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر ہے کہ میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی:عمران خانوزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اگر ریلیف دیا ہے تو صرف سندھ حکومت نے دیا ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمران SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویتنام نے مبینہ جعلی ڈگری پر 20 پاکستانی پائلٹس کو معطل کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مون سون کی آمد ہے، شہر مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے: میئرحیدر آبادحیدرآباد کے میئرطیب حسین کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارشوں کی آمد ہے اور حیدر آباد شہر مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے لیکن ان پر عمل کرنا بھی ضروری ہے، حرا مانیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ بڑی بڑی باتیں کرنا تو بہت آسان ہے لیکن اُن باتوں پر عمل کرنا بھی بہت ضروری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »