ویتنام نے مبینہ جعلی ڈگری پر 20 پاکستانی پائلٹس کو معطل کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی حکام کی جانب سے جعلی لائسنس کی تصدیق پر برطرف کردیا جائے گا CAA Vietnam Kuwait DawnNews

ویتنام کی سول ایوی ایشن کے حکام نے جعلی ڈگری اسکینڈل سامنے آنے کے بعد متعلقہ وزارت کی ہدایت پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے کم ازکم 20 پائلٹس کو معطل کردیا۔کے مطابق ویتنام سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ڈنھویٹ تھنگ کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ وزارت ٹرانسپورٹ کی ہدایت پر دو روز قبل کیا گیا تھا۔ڈنھویٹ تھنگ نے کہا کہ تقریباً 20 پائلٹس کو برطرف کردیا گیا ہے اور یہ تمام پاکستان کے شہری تھے اور پاکستان سے ہی لائسنس حاصل کیا تھا۔سی اے اے وی کے ایگزیکٹیو کے مطابق ہمیں پاکستانی سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے جائزہ...

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کو پی آئی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 'اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے گا پی آئی اے کی پرواز اڑانے والے پائلٹس کے لائسنس اصلی اور حکومت پاکستان سے توثیق شدہ ہوں'۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیرہوابازی غلام سرورخان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'جن پائلٹس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ 262 ہیں، پی آئی اے میں 141، ایئربلیو کے 9، 10 سرینے، سابق شاہین کے 17 اور دیگر85 ہیں'۔ان کا کہنا تھا کہ 'یہ سارے مشتبہ ہیں، 121 پائلٹس ایسے ہیں جن کے فرانزک کرنے کے بعد پتا چلا کہ ان کا ایک پرچہ بوگس تھا اور ان کی جگہ کسی اور نے بیٹھ کر پرچہ دیا، دو بوگس پرچے والے پائلٹس 39، تین بوگس پرچے والے 21، 4 بوگس پرچے والے 15، 5 بوگس والے 11، 6 بوگس پرچے والے 11،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن کیا وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن کےکتنےپائلٹس مشکوککتنےپائلٹس کےلائسنس جعلی اور کتنےپائلٹس ایسے ہیں جنہوں نے اعتراف بھی کر لیا ہے؟وزیرہوابازی غلام سرور خان نے انکشاف کر دیاقومی ایئر لائن کےکتنےپائلٹس مشکوک،کتنےپائلٹس کےلائسنس جعلی اور کتنےپائلٹس ایسے ہیں جنہوں نے اعتراف بھی کر لیا ہے؟وزیرہوابازی غلام سرور خان نے انکشاف کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی لائسنس معاملہ پی آئی اے کا 150 پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا اعلان لیکن پیچھے کیا کچھ چل رہا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی جیونیوز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے 264 پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار د ے دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیمبورگینی میں ’آموں‘ کی فروخت نے متحدہ امارات میں ہلچل مچادیآموں کی فروخت لیمبورگینی میں کی جانے لگی، گلریز یاسین اور محمد جہانزیب نے کہا کہ دوسرے امپورٹرز کے برعکس ان کے پاس آموں کی مختلف بہترین اقسام ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-امریکا نے بھارتی چارٹر فلائٹس پر پابندی لگا دیامریکی حکومت نے بھارت سے چارٹرڈ فلائٹس پر پابندی لگا دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنا دیا، چیئرمین نیب -اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نےڈبل شاہ کولوٹےگئے4ارب وصول کرکےسنگل شاہ بنادیا۔ ایک بیان میں چیئرمین نیب جاویداقبال نے کہا کہ نیب شفافیت اور قانون کی بالا دستی پریقین رکھتاہے، ایمانداری اور رزق حلال ہمیشہ فائدہ مندثابت ہوا ہے،دولت کمانے والوں کو سمجھنا چاہیےقبر میں خالی ہاتھ جاناہے۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »