نیب نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنا دیا، چیئرمین نیب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنا دیا، چیئرمین نیب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نےڈبل شاہ کولوٹےگئے4ارب وصول کرکےسنگل شاہ بنادیا۔

ایک بیان میں چیئرمین نیب جاویداقبال نے کہا کہ نیب شفافیت اور قانون کی بالا دستی پریقین رکھتاہے، ایمانداری اور رزق حلال ہمیشہ فائدہ مندثابت ہوا ہے،دولت کمانے والوں کو سمجھنا چاہیےقبر میں خالی ہاتھ جاناہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ ڈبل شاہ سے ریکور 4 ارب کی رقم متاثرین میں تقسیم کی، ملزم تصور گیلانی سے1.9ارب میں سے1.2ارب وصول کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کیسز کو انجام تک پہنچایا جائے گا، ریگولیٹرز کو جعلی و غیر رجسٹرڈ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ کروڑوں روپے دگنے کرنے کے فن سے لوگوں اور معروف کاروباری حضرات کو بے وقوف بنانے والے جعل ساز سبط حسن شاہ المعروف ڈبل شاہ کو نیب نے گرفتار کیا تھا، ڈبل شاہ کو بیٹے واجد الحسن سمیت پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا کی نیب کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا کی نیب کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،جسٹس شہبازرضوی پر مشتمل ڈویژنل بنچ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) چئیرمین نیب جاوید اقبال نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز کو جعلی سوسائٹیوں کی اشتہاری مہم کا نوٹس لینے کا کہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) چئیرمین نیب جاوید اقبال نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز کو جعلی سوسائٹیوں کی اشتہاری مہم کا نوٹس لینے کا کہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقریر نے سب کے منہ بند کردئیے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوعمران خان نے بتا دیا کہ کرسی کی کوئی اہمیت نہیں، آج پورے ایوان پر سکتہ طاری تھا، وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کر لیاقومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کر لیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »