میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang

راولپنڈی میں جنگ بلڈنگ کے باہر احتجاج کیا گیا، احتجاجی کیمپ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ ناصر چشتی، سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے ناصر زیدی، آر آئی یو جے کے سیکرٹری جنرل آصف علی بھٹی، سینئر صحافی حنیف خالد، فاروق اقدس، رانا غلام قادر، امجد عباسی، منیر شاہ، نصرت ملک نے شرکت کی۔لاہور میں ڈیوس روڈ پر احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے، احتجاج میں صحافتی تنظیموں کے رہنما بھی شریک ہوئے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کو پرائیویٹ پراپرٹی کی خرایداری کے 34 سالہ پرانے معاملے میں گرفتار کرنا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔پشاور میں احتجاجی مظاہرہ جنگ و جیو نیوز کے دفاتر کے باہر کیا گیا، مظاہرین نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کئی ماہ سے غیر قانونی طور پر پابند سلاسل ہیں۔کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر مظاہرہ ہوا، مظاہرے میں روزنامہ جنگ و جیونیوز کے کارکنوں نے شرکت کی اور میر شکیل الرحمان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ملتان میں میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کےخلاف احتجاج کیا...

مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی بغیر مقدمہ گرفتاری اور بے بنیاد ریفرنس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔بہاولپور میں میر شکیل الرحمان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پریس کلب میں صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال احتجاجی ریلی نکالی۔نواب شاہ میں میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف تاجروں نے صرافہ بازار میں احتجاج کیا، تاجر رہنما ملک کامران نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی باعزت رہائی تک صحافیوں کے ساتھ تاجر احتجاج جاری رکھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن رہنماؤں کا میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج میر شکیل الرحمٰن پابند سلاسل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »