یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسمین راشد کو گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ہونے پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز سروسز اسپتال لاہور کے ڈاکٹروں نے پی ٹی آئی کی رہنما کو پولیس کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

گرفتاری کیلئے سروسز اسپتال لاہور جانے والے پولیس حکام یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹس لے کر واپس لوٹ گئے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کے باعث بائی پائپ لگا ہوا ہے، ان کے چیسٹ، ناک اور گلے کے سی ٹی اسکینز کرا لیے گئے ہیں، وہ دمہ کی مریضہ ہیں اور انہیں چیسٹ انفیکشن بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقللاہور میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئیڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقللاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال لاہورکے ڈاکٹرز کا یاسمین راشد کو پولیس کے حوالے کرنے سے انکارگرفتاری کیلئے سروسز اسپتال لاہور جانے والے پولیس حکام یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹس لے کر واپس لوٹ گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیایاسمین راشد 3 مقدمات میں مطلوب ہیں، طبیعت ناسازی کے باعث انہیں اسپتال میں ہی رکھا جائے گا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے یاسمین راشد کو اسپتال سے گرفتار کر لیاپولیس نے یاسمین راشد کو اسپتال سے گرفتار کر لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »