تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیاپارٹی ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی ہے۔.

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیاپارٹی ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلپارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیا: عندلیب عباسپاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر یاسمین راشد گرفتارتحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر یاسمین راشد گرفتار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu yasminrashid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »