ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو آج صبح مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور پولیس کی جانب سے ان کے راہداری ریمانڈ کی درخواست کی جائے گی۔

خیال رہے کہ سابق صوبائی وزیر کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھیں، ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز سے یاسمین راشد کی پولیس لائن ہسپتال منتقلی پر مشاورت کی تھی جس پر ڈاکٹرز نے سی سی پی او کو بتایا تھا کہ یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹس کے بعد حتمی رائے دے سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور پولیس کو تین مقدمات میں مطلوب ہیں اور ان کے خلاف تھانہ سرور روڈ، گلبرگ اور تھانہ شادمان میں مقدمات درج ہیں، تینوں مقدمات میں دہشتگردی سمیت دیگر سنگین دفعات شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں، ہسپتال ذرائع کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں، ہسپتال ذرائع کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقللاہور میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئیڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدریاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال لاہورکے ڈاکٹرز کا یاسمین راشد کو پولیس کے حوالے کرنے سے انکارگرفتاری کیلئے سروسز اسپتال لاہور جانے والے پولیس حکام یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹس لے کر واپس لوٹ گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »