پولیس نے یاسمین راشد کو اسپتال سے گرفتار کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے یاسمین راشد کو اسپتال سے گرفتار کر لیا ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے سروسز اسپتال سے گرفتار کر لیا۔

یاسیمن راشد کو طبیعت خراب ہونے کے باعث کچھ دیر قبل جیل سے اسپتال لایا گیا تھا۔ وہ لاہور پولیس کو تین مقدمات میں مطلوب ہیں جو تھانہ سرور روڈ، گلبرگ اور تھانہ شادمان میں درج ہیں۔ مقدمات میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ سابق صوبائی وزیر نظر بندی احکامات معطل ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوئی تھیں۔ ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کیلیے سروسز اسپتال پہنچی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیا: عندلیب عباسپاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئیڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا‘یاسمین راشد پولیس چھاپوں کی وجہ سے گھر میں موجود نہیں تھیں: رہنما پی ٹی آئی عندلیب عباس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن نہ رکا، یاسمین راشد، شیریں مزاری بھی گرفتارلاہور، اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن نہ رکا، ڈاکٹر یاسمین راشد اور شیریں مزاری کو بھی گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس مقابلے کے بعد ترکش انجینئر کو لوٹنے والا ملزم گرفتارکراچی میں پولیس نے مقابلے کے بعد ترکش انجینئر کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کرلی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

121 مقدمات کا کیس: پنجاب پولیس کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعالاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیخلاف درج 121 مقدمات کے کیس میں پنجاب پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »