یاسمین راشد ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

ذرائع کے مطابق یاسمین راشد کا ایک بار پھر کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس پر انہوں نے فوری طور پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر صحت پنجاب کو تیز بخار، کھانسی کی علاماقت ہیں، کرونا ٹیسٹ کرانے پر رپورٹ مثبت آئیں۔ واضح رہے کہ یاسمین راشد رواں ماں کے دوران دوسری بار عالمی وبا کرونا کا شکار ہوئی ہیں ، ان کا 4 جنوری کو کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تاہم 5 روزہ آئسولیشن کے بعد 9 جنوری کو ان کا ٹیسٹ منفی آیا تھا، ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہوں نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khuda inko sehat dey

کیا محترمہ نے کووڈو 19 کی ویکسینیشن نہیں کروائی تھی؟ یقیناً کروائی تھی پھر بھی دوبارہ کرونا میں مبتلا مطلب ویکسین نے کوئی پروٹیکشن نہیں دی مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ جسکی وجہ سے صرف ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے اربوں ڈالر کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی کنٹریکٹ ڈاکٹروں کے ساتھ گفتگو سامنے آگئیجب سرکار کو خدمات کی ضرورت نہیں تو کنٹریکٹ کیوں بڑھایا جائے؟، ڈاکٹر یاسمین راشد تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑیوں کو کورونا ہو گیاکراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں :GeoNews PSL7
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔ ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی خواہشپاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں زمین و آسمان ایک کیے جا رہے ہیں جو ملک میں کئی مرتبہ ۔۔۔۔ تحریر: پیر فاروق بہاو الحق شاہ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاری ہے، پنجاب میں اومیکرون کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »