کنوارپن بحالی کا آپریشن: ’مجھے لگا یہی ایک طریقہ ہے جس سے میں پہلے کی طرح ہو سکتی ہوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائمنو پلاسٹی: برطانیہ میں کنوار پن بحال کرنے والے آپریشن اور ٹیسٹوں پر پابندی کا عندیہ

ہائمن ایک باریک جھلی ہے جو وجائنا کے منھ پر جزوی طور پر موجود ہوتی ہے۔

اب برطانیہ میں ہیلتھ اینڈ کیئر کے مسودۂ قانون میں ترامیم متعارف کروائی ہیں جن سے ’ہائمنو پلاسٹی میں مدد دینے اور اسے جاری رکھنے‘ کو جرم قرار دیا جائے گا۔ ان ترامیم کے تحت اس مقصد کے لیے کسی لڑکی یا عورت کو بیرون ملک لے جانا بھی جرم ہو گا۔ ’ہائمنو پلاسٹی کے بعد بھی ضروری نہیں کہ پہلی مرتبہ جنسی تعلق قائم ہونے پر خون کا اخراج ہو، جس سے لڑکی کو غیرت کے نام پر زیادتی، حتیٰ کہ قتل کا بھی سامنا ہو سکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات اب تیزی سے بدلنے کا امکان ہے جو لوگ کافی دنوں سے مشکلات میں گھرے ہوئے تھے آج ان میں سے خود کو نکلتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتارگرفتارملزم کے 2 ساتھی چند روزقبل گھوٹکی میں مبینہ مقابلے کے دوران مارے گئے تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقلاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »